@jutt.da.puther: #ہزاری، تھل 10/1 کالونی نمبر 04 — یہ ہے گزشتہ 20 سال کی نام نہاد ترقی کی حقیقت۔ ڈسپنسری تو موجود ہے، مگر اس کی چھت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، دروازے خستہ حال ہیں، صفائی کی صورتحال انتہائی خراب ہے، اور حالت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ ڈاکٹر بھی عمارت کے اندر مریض دیکھنے کے بجائے باہر صحن میں معائنہ کرنے پر مجبور ہے، کہیں خستہ چھت کسی حادثے کا سبب نہ بن جائے۔ یہ ہے وہ ترقی جس کے بڑے بڑے دعوے کیے جاتے رہے؟ عوام اب جاگ چکی ہے۔ بنیادی سہولیات، اپنے حقوق اور اپنی شناخت پر مزید کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اب فیصلہ صرف نعروں کا نہیں بلکہ حقیقی خدمت اور حقیقی نمائندگی کا ہوگا۔ 27 جولائی کو گھوڑے پر مہر لگائیں، اپنے حق اور اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔ #چوہدری_سعود_مختار #LA34Jammu1 #مسلم_کانفرنس #گھوڑا ۔۔۔۔۔ #
ہمارا بچہ اگر بیمار ہو جائے تو پہلے تو 4000 ہزار کی گاڑی کرانی پڑتی ہے اس کے بعد ہاسپٹلرز میں 500 لگے یا ہزار لگے
2026-07-19 12:20:21
5
🇵🇰 DANI GUJJAR KASHMIRI.🇸🇦 :
great👍
2026-07-19 10:36:31
2
@bbashikhan :
بہت شکریہ ان سب سے پوچھو کیا ترقیاتی کام کیے 1تا 5 تک روڑ بھی دیکھاو 🌹🌹🌹🌹
2026-07-20 13:45:30
1
bilawalbilawal6151 :
سکندر حیات صاحب کھا ھے یہ ان کی کالونی کہ سربرا ہیں ان کا کام ہے چیک کرنا ناصر ڈار پانچ سال میں ایک بار اتا ہے اس کو کیا معلوم یہاں پر کیا ہوتا ہے وہ تو اپنے ووٹ لے کر چلے جاتے ہیں اور دعوے کرتے ہیں ہم اپ کو ہر سہولت مہیا کریں گے لیکن پھر وہ دوبارہ نہیں دکھتے ریاض گجر بہت اچھے انسان ہیں انہوں نے بہت کام کروائے ہیں ایسے انسان کو ووٹ دینا چاہیے جو اپ کا خیال رکھیں
2026-07-19 18:25:48
3
abbas :
تھل کے کشمیریوں کا کوئی بھی نہیں ہے
2026-07-19 12:16:04
3
🥷🥷G Haroon Gujjar G 🐎🐎 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 17:13:52
2
ifetkharbhatti 🇸🇦😎 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 12:07:51
2
mqaseemqaseem603 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 16:26:50
2
MALIK WAKAR :
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥👈🐅🐅🐅🐅
2026-07-19 19:10:45
2
HAMMAD ALI kashmiri boy :
❤️❤️
2026-07-19 21:38:13
2
murtaz gujjar :
🥰🥰🥰
2026-07-20 05:20:49
1
kashmiri 480 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 18:22:34
1
MALIK WAKAR :
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥👈🐅🐅🐅🐅
2026-07-19 19:10:45
2
Khan Naveed :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-20 20:37:33
1
💥nعman Nomi💀 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 01:03:55
1
To see more videos from user @jutt.da.puther, please go to the Tikwm
homepage.