Bat to thek he hai... But ye ishq muhbt sb jhut hai
2026-07-20 01:29:00
0
PAKLOVE 5121472 :
I’m in Ishk with Dr Farwa.
2026-07-20 11:21:27
0
Haider Ali 786 :
I have one question
2026-07-19 16:05:31
0
Akbar’’🕊️ :
محبت ایک وسیع اور متوازن جذبہ ہے، جس میں احترام، شفقت، خیرخواہی اور وابستگی شامل ہوتی ہے۔ یہ والدین، اولاد، دوستوں، شریکِ حیات، وطن اور اللہ تعالیٰ سے بھی ہو سکتی ہے۔
عشق محبت کی وہ شدید اور گہری کیفیت ہے جس میں انسان اپنے محبوب کی طرف غیر معمولی کشش اور وارفتگی محسوس کرتا ہے، اور بعض اوقات اپنی ذات یا مفادات کو بھی پسِ پشت ڈال دیتا ہے۔
ہر عشق محبت ہے، لیکن ہر محبت عشق نہیں ہوتی۔
2026-07-19 13:11:05
2
Aman Khan :
2026-07-21 13:15:29
0
😜it’sMafia☠️🍷 :
2026-07-19 16:42:52
1
farmanwazir1122 :
Sweet
2026-07-20 21:34:48
0
Its khaaan🌸🌸 :
Love❣️
2026-07-20 13:08:17
0
🌷❤Nawaz❤💞 :
nice 💯
2026-07-20 11:09:08
0
drshoaibsharif804 :
madam choor den mohabat ko mar jain giii😂
2026-07-20 19:02:28
0
Rashid Awan :
mashaallah
2026-07-20 06:02:27
0
Amjed :
محبت نے تو جینا سکھایا تھا تیرے پہلو میں،
مگر عشق نے تنہا رہنے کا ہنر دے دیا
2026-07-19 12:34:55
1
BuTt aK 47 :
Hyaaaa🥺
2026-07-20 05:42:03
0
Aesthetic wazir :
میں نے ہمیشہ دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ رکھنے کی کوشش کی
مگر ایک دن احساس ہوا کہ میری اپنی مسکراہٹ کہیں راستے میں کھو گئی تھی.
.
2026-07-19 10:28:04
2
darkpoyitre543 :
محبت: کسی کے لیے پیار، احترام اور خیال رکھنا۔ یہ نرم، متوازن اور پرسکون جذبہ ہوتا ہے۔
عشق: محبت کی بہت گہری اور شدید صورت۔ اس میں جذبات زیادہ طاقتور ہوتے ہیں، اور انسان محبوب میں بہت زیادہ مگن ہو سکتا ہے۔
2026-07-19 10:48:52
1
sirsmad :
I
2026-07-20 00:21:03
0
Professor :
محبت دل کا خالص، پرسکون اور باوقار جذبہ ہے، جبکہ عشق محبت کی انتہائی شدت اور وارفتگی کا نام ہے۔❤️
2026-07-20 04:47:58
0
AhmadYousafzai16 :
منزل انہیں کو ملتی ہیں جن کی خوابوں میں جان ہوتی ہیں ۔۔
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں میں اڑان ہوتی ہیں ۔۔۔۔،🌺🕊️
2026-07-20 01:55:27
0
🌺🌷don🔥💞 :
[Sticker] ❤️
2026-07-21 02:38:24
0
✏️ :
ہر تعلق خوشیاں نہیں دیتا، کچھ تعلق ہمیں زندگی کی اصلیت سمجھا دیتے ہیں، نا سمجھ انسان کو سمجھ دار بنا دیتے ہیں، اتنا سمجھ دار کہ انسان پھر کسی مخلص پے بھروسہ کرتے ہوئے بھی کتراتا ہے
2026-07-20 05:09:41
0
Abid Jan :
hapa de kro der
2026-07-20 04:53:34
0
A b D u L l a H 🖤 :
Muhabat may insan zalele hota hia aw Ishaq may insan Insan nahi rahta ...🥹
2026-07-20 09:46:11
0
To see more videos from user @itsfarwa_yousafxai, please go to the Tikwm
homepage.