@itx__murad3: ہر توجہ دینے والا شخص اگنور کرنے میں ماہر ہوتا ہے....!! کوشش کریں....!! جب کوئی آپ کو توجہ دے....!! تو اسے ہضم کریں....!! ورنہ اگر نوبت اگنور کرنے کی آئی....!! تو آپ کو اپنی موجودگی پر بھی شک ہونے لگے گا❤️🥀
انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی نہیں بھولتا، وہ ہر دکھ ہر بے قدری اور ہر ٹوٹے ہوئے لمحے کو اپنے دل کے کسی کونے میں محفوظ رکھتا ہے۔ مگر کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں بچانے کی خاطر انسان اپنی یادداشت سے نہیں، اپنی زبان سے انکار کرتا ہے۔ وہ سب کچھ یاد رکھتے ہوئے بھی یوں مسکراتا ہے جیسے کبھی کچھ ہوا ہی نہ ہو
کیونکہ بعض اوقات خاموشی ہی رشتوں کی آخری قیمت ہوتی ہے
_____ Hassan ✨
2026-07-19 13:22:54
1
🅐̣̣̣ 🅣̣̣̣ 🅘̣̣̣ 🅕̣̣̣ :
ہر توجہ دینے والا شخص اگنور کرنے میں ماہر ہوتا ہے....!!
کوشش کریں....!!
جب کوئی آپ کو توجہ دے....!!
تو اسے ہضم کریں....!!
ورنہ اگر نوبت اگنور کرنے کی آئی....!!
تو آپ کو اپنی موجودگی پر بھی شک ہونے لگے گا
2026-07-19 14:20:24
0
Huzaifa Ali :
had di kri ror😳😳😳😳
2026-07-19 16:06:41
0
Ihsan Zada Shalmani :
آووو
2026-07-19 12:55:31
0
IMRAN MANI🌿 :
🌹🌹🌹
2026-07-19 19:15:23
0
shehroz 🖤🔥🥂 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 17:56:49
0
khAn_ShaHid_AMK :
🖤🖤🖤
2026-07-19 10:57:42
0
👑Syed Qasim 809🥷💥 :
🔥🔥🔥
2026-07-19 10:44:45
0
Sham usafxai :
💯
2026-07-19 10:38:55
0
Asif khan 786 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 11:48:19
0
To see more videos from user @itx__murad3, please go to the Tikwm
homepage.