میرے مرحوم بابا کی عدم موجودگی ہے جس نے میری روح کے موسم ہمیشہ کے لیے خزاں کر دیے ہیں، ورنہ میں تقدیر کے ہر طوفان کو ہونٹوں پر خاموش مسکراہٹ سجا کر قبول کر لیتی۔
دنیا کے دکھ صرف آنکھوں کو نم کرتے ہیں، مگر باپ کی جدائی تو روح کی بنیادوں میں ایسی دراڑ ڈال دیتی ہے جس کی بازگشت عمر بھر سنائی دیتی رہتی ہے. باپ کو مٹی کے سپرد نہیں کیا ہوتا۔ کچھ قبریں زمین میں نہیں بنتیں، وہ اولاد کے سینے میں بن جاتی ہیں… اور پھر ہر سانس انہی قبروں پر فاتحہ پڑھتی رہتی ہے
2026-07-19 10:44:47
8
Abish Sultan :
Same 😢😢😭😭
2026-07-19 15:17:05
1
꧁Rizwan_jani꧂ :
بہت بڑا نقصان ہے 😭😭
2026-07-20 21:10:36
0
Faryal Kashif :
mujh se marhoom kaha hi nh jata 😭😭😭
2026-07-19 17:54:28
0
Amir Shah :
😢😢😟😟
2026-07-19 10:41:36
1
🔥 Black MuNda 🔥 :
🤲🤲🤲
2026-07-19 13:33:08
1
nwoooy_75 :
💔💔💔
2026-07-19 12:58:26
1
asdali 👑👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 10:33:42
1
Heeeeer✨️ :
🥺🥺🥺
2026-07-19 11:35:00
2
To see more videos from user @vortexmistlondon, please go to the Tikwm
homepage.