میرے خیال میں View Once والی تصویر بھیجنے کا مطلب یہ نہیں کہ سامنے والا آپ پر اعتماد نہیں کرتا۔ کبھی کبھی اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ذاتی چیزیں دوسروں کے ساتھ شیئر نہیں کرتا، لیکن آپ کو اتنا قابلِ اعتماد سمجھتا ہے کہ صرف آپ کو دکھا دیتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ آپ دیکھیں، مگر وہ تصویر کسی اور کے پاس نہ جائے۔ میرے نزدیک یہ بھی اعتماد کی ایک شکل ہے۔🥰🥰
2026-08-12 16:48:07
37
꧁༒࿐༺🦋🦋乛乃ùttérfly🦋🦋༻࿐༒꧂ :
Nan Saba da adbar khalk shta sa no
2026-08-11 13:19:28
6
شان🩶👽 :
na manam zaka za wata wam che oneview ki send kawa zaka privacy kha ve