@princessofnature1: اگر کسی عورت نے کبھی تمہیں اپنی انا سے بڑھ کر چاہا ہو، تو سمجھ لینا تم قسمت والوں میں سے تھے، کیونکہ ہر عورت محبت کا اظہار نہیں کرتی، کچھ عورتیں اپنی محبت کو اپنے وقار کی قیمت پر بھی ظاہر نہیں ہونے دیتیں، اور اگر کوئی ایسی عورت مل جائے جو دنیا کی باتوں، لوگوں کے طعنوں، فاصلے، وقت اور حالات سے لڑ کر صرف تمہیں اپنا کہے... تو اسے کبھی کمزور مت سمجھنا، وہ محبت نہیں، ہمت کی آخری حد ہوتی ہے، ایسی عورتیں بار بار نہیں ملتیں، وہ ایک بار کسی کو اپنا مان لیں تو پوری دنیا کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہیں، وہ عورت محبت نہیں کرتی… وہ اپنی نیندیں، دعائیں، سکون، عزتِ نفس اور آدھی زندگی تمہارے نام کر دیتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں عورت کمزور ہوتی ہے… مگر سچ یہ ہے کہ جب وہ کسی کو دل سے اپنا مان لے تو پوری دنیا کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے، وہ دنیا سے نہیں ڈرتی مگر جب ٹوٹتی ہیں تو پھر کسی کے لیے پہلے جیسی نہیں رہتیں، اور جب وہی شخص اسے تنہا چھوڑ دے تو وہ خاموشی سے اپنی ہی روح کا جنازہ اٹھا لیتی ہے، اس لیے... اگر کبھی کوئی عورت میری طرح شیرنی کا جگرا لے کر زمانے کے سامنے ڈٹ کر تمہیں چاہے، تو اسے میرا سلام کہنا، کیونکہ ایسی محبت ہر دل کے نصیب میں نہیں لکھی جاتی،

love nature
love nature
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 10:32:22 GMT
9115
523
10
48

Music

Download

Comments

manobile632
No love 🥺🥺 :
nice 👍 ma love 😘
2026-07-20 05:00:46
0
muskandoll4518
muskandoll451 :
2026-07-19 16:55:00
0
irfanmirza589
irfan mirza :
💋💋💋
2026-07-20 03:21:59
0
dunyamery
Dunya Mery :
🥰🥰🥰
2026-07-20 02:19:20
0
sanorita436
Senorita :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-19 19:35:56
0
umer.bilal100
UMER :
❤️
2026-07-20 06:46:43
0
iamw257
W :
❤️❤️❤️
2026-07-19 10:35:44
0
abdullah.jan8326
Abdullah jan :
😳😳😳
2026-07-20 09:29:29
0
To see more videos from user @princessofnature1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About