@asadsanaullah: ابھی وقت ہے لوٹ آو۔فرمان مصطفی ﷺ گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے کبھی گناہ کیا ہی نہ ہو۔اللّہ فرماتا ہے۔ اور تم سب اللہ کی طرف توبہ کرو، اے ایمان والو! تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔” (سورۃ النور)
یااللّٰہ ہم اپنے گناہوں سے سچی توبہ کرتے ہیں ہمیں اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے معاف کردے۔سب بولو آمین😭😭🤲🤲
2026-07-19 10:45:25
125
Abid Shah :
Absolutely right brother.........♥️♥️♥️
2026-07-21 07:07:03
0
𐙚🧸ྀིSoho Jutt ˚· ͟͟͞ᯓ(^_−)☆ :
اللہ پاک ہمیں اپنے نفس کے شر سے محفوظ رکھے😫😭🤲🙏 اللہ اکبر🥺
2026-07-19 10:38:40
66
jutt sab :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-07-19 15:03:40
17
Makeupbyannye ✨ :
True 💯
2026-07-21 12:49:52
0
👑𝐌𝐀𝐇𝐀𝐑🚩 :
اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے ✨
2026-07-19 10:42:59
24
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🥰
2026-07-19 12:33:02
30
UK 🇬🇧 WID MUSLIM GIRL :
روحوں کا خاص تعلق ہوتا ہے ایک روح دوسری روح کو محسوس کر ہی جاتی ہے یہ ممکن نہیں کہ آپ کسی کے لیے تڑپ رہے ہوں اور وہ بے خبر رہے۔ روحوں کا تعلق لفظوں کا محتاج نہیں ہوتا، وہ خاموشی میں بولتا ہے دوری میں بھی دھڑکتا ہے، اور فاصلے کے باوجود دل تک اتر جاتا ہے اگر آپ کی آنکھیں کسی نام پر نم ہو جاتی ہیں، اگر دل کسی ایک خیال پر رک سا جاتا ہے، اگر راتیں کسی ایک احساس کے گرد گھومتی ہیں… تو یقین رکھیں کہ کہیں نہ کہیں، کسی نہ کسی لمحے وہ روح بھی چونک جاتی ہے کیونکہ سچی چاہت پکار کر نہیں، محسوس ہو کر پہچانی جاتی ہے
2026-07-19 10:36:43
18
Tariq Hayyat Sial 051 :
یااللّٰہ ہم اپنے گناہوں سے سچی توبہ کرتے ہیں ہمیں اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے معاف کردے۔سب بولو آمین😭😭🤲🤲
2026-07-20 15:09:00
2
S a a B r e e N _✋😶 :
اللہ پاک سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ❤
2026-07-19 11:03:02
16
Munaza Riaz :
رب کریم ہم تمام کو شیطان، نفس ، دنیا اور مخلوق کے شر سے محفوظ کرے
آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ