@abody_hussien_alsadig: #حسين_الصادق_hussain_elsadig #مشاهير_تيك_توك_مشاهير_العرب #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #sudanese_tiktok #السعودية

ABODY DESINER_3_1_0🇸🇦🇸🇩
ABODY DESINER_3_1_0🇸🇦🇸🇩
Open In TikTok:
Region: SD
Sunday 19 July 2026 10:53:53 GMT
5538
349
19
36

Music

Download

Comments

himamohammed135
himamohammed135 :
عشان النبي وسيرتو الطيبه افتح التنزيل
2026-07-20 00:50:54
1
mohanad.asmr
mohanad asmr :
🥰🥰🥰
2026-07-19 18:39:18
1
nasraqbqu7f
نصر الدين أحمد ال جمر 🇸🇩 :
💚💚💚
2026-07-19 16:08:53
1
ali51441
علي احمد (ابو أحمد) :
❤️❤️❤️
2026-07-19 16:00:46
1
tarigkabo
K A B O :
📿
2026-07-19 13:15:45
1
user19426501329503
🇸🇩الفخامه 🇸🇩 :
❤️❤️❤️
2026-07-19 11:27:28
1
user13757658612656
user13757658612656اوهاج فقر :
🥰🥰🥰
2026-07-19 11:01:42
1
01118129he
حبيتو فرادي :
🥰🥰🥰
2026-07-19 10:59:48
1
.41408400
اخو حفيد جدو 414 ✊ 🔗 :
🤍🤍🤍😍
2026-07-19 21:56:19
1
To see more videos from user @abody_hussien_alsadig, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم سب ایک ایسے خاموش غبارے میں پھنسے ہوئے ہیں جس کی دیواروں سے باہر دیکھنا ناممکن ہے۔ یہ بلبلہ شفاف نہیں ہے یہ روشنی کی حد تک محدود ہے اور یہ وہ جگہ ہے جہاں انسان کا سب سے قدیم اور خطرناک ترین سوال پیدا ہوتا ہے کہ کائنات سے باہر کیا ہے؟  ہم جو کائنات دیکھتے ہیں وہ دراصل کائنات کا وہ حصہ ہے جس تک روشنی ہم تک پہنچنے میں کامیاب رہی ہے۔ یہ روشنی ہماری آنکھوں اور دوربینوں تک پہنچنے میں اربوں سال کا سفر طے کر چکی ہے کائنات کے سب سے دور ستارے، جنہیں ہم آج چمکتے ہوئے دیکھتے ہیں وہ دراصل 13.8 بلین سال پہلے پیدا ہوچکے ہیں۔ ہم انہیں
ہم سب ایک ایسے خاموش غبارے میں پھنسے ہوئے ہیں جس کی دیواروں سے باہر دیکھنا ناممکن ہے۔ یہ بلبلہ شفاف نہیں ہے یہ روشنی کی حد تک محدود ہے اور یہ وہ جگہ ہے جہاں انسان کا سب سے قدیم اور خطرناک ترین سوال پیدا ہوتا ہے کہ کائنات سے باہر کیا ہے؟ ہم جو کائنات دیکھتے ہیں وہ دراصل کائنات کا وہ حصہ ہے جس تک روشنی ہم تک پہنچنے میں کامیاب رہی ہے۔ یہ روشنی ہماری آنکھوں اور دوربینوں تک پہنچنے میں اربوں سال کا سفر طے کر چکی ہے کائنات کے سب سے دور ستارے، جنہیں ہم آج چمکتے ہوئے دیکھتے ہیں وہ دراصل 13.8 بلین سال پہلے پیدا ہوچکے ہیں۔ ہم انہیں "اب" نہیں دیکھ رہے ہیں بلکہ ہم ان کا ماضی دیکھ رہے ہیں۔ اس سے آگے اندھیرا ہے۔ مکمل خاموش اور بے آواز اندھیرا ہے لیکن یاد رکھیں کہ اندھیرے کا مطلب خالی پن نہیں ہے۔ یہ کائنات ایک غبارے کی طرح مسلسل پھیل رہی ہے۔ ہر لمحہ ہر سمت میں یکساں پھیل رہی ہے اور یہ توسیع اس صدی کا سب سے بڑا سوال بن گیا ہے کہ کیا ہماری کائنات سے باہر کائناتیں ہیں؟ اگر ہم کبھی روشنی کا پتہ لگائیں جس نے زمین تک پہنچنے کے لیے پندرہ ارب سال یا اس سے زیادہ کا سفر کیا ہو تو یہ اس بات کا ثبوت ہو گا کہ روشنی ہماری کائنات سے نہیں بلکہ کسی اور "دنیا" سے آئی ہے۔ لیکن اب تک ایسی کوئی روشنی نہیں ملی۔ بعض سائنسدان کہتے ہیں کہ ہماری کائنات اکیلی نہیں ہوسکتی ہے۔ وہاں بے شمار کائناتیں ہو سکتی ہیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ وہاں کچھ بھی نہ ہو۔ بس یہی ایک کائنات ہوں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سائنسی اندازوں کے مطابق یہ امکانات پچاس پچاس فیصد کے قریب ہیں۔ لیکن اگر ہم فرض کر لیں کہ واقعی بہت ساری کائناتیں ہیں تو ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے جو پہلے سوال سے بھی زیادہ خوفناک ہے کہ یہ تمام کائناتیں کس چیز کے اندر ہیں؟ اور اس "چیز" سے باہر کیا ہے؟ یہیں سے بگ بینگ تھیوری ہلنا شروع ہوتی ہے۔ بگ بینگ ہمیں بتاتا ہے کہ مادہ، توانائی اور وقت یہ سب کچھ اسی ایک لمحے میں وجود میں آیا۔ لیکن اگر کائنات سے باہر کوئی چیز ثابت ہو جائے تو پھر اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وقت، مادہ، یا توانائی بگ بینگ سے پہلے بھی موجود تھی اور اس لیے بگ بینگ تھیوری کو پھر سے دوبارہ لکھنا پڑے گا۔ سر ہیو ایورٹ کا کہنا ہے کہ کوانٹم میکینکس ہمیں بتاتا ہے کہ ایک ذرہ ایک ہی وقت میں کئی جگہوں پر ہو سکتا ہے تو سوال یہ ہے کہ اگر کوئی ذرہ یہ کر سکتا ہے تو پوری کائنات کیوں نہیں؟ کیونکہ وہ بھی ان ذرات سے بنی ہے ایوریٹ نے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ ہر ممکنہ فیصلہ، ہر ممکنہ نتیجہ ایک نئی کائنات کو جنم دیتا ہے یعنی اسی لمحے کہیں اور کائنات ہوسکتی ہے جہاں آپ یہ نہیں پڑھ رہے بلکہ کچھ اور کر رہے ہیں۔ یہ متوازی کائناتوں کا نظریہ ہے یہ ابھی تک کوئی نظریہ نہیں ہے صرف ایک تصور ہے لیکن سائنس دانوں نے اس پر دستبردار نہیں ہوئے کیونکہ بعض اوقات سب سے بڑی دریافتیں صرف ایک خیال سے شروع ہوتی ہیں اور اگر کبھی یہ ثابت ہو جائے کہ کائنات سے باہر بھی کوئی چیز ہے پھر اس کا اثر سائنس تک محدود نہیں رہے گا بلکہ یہ فلسفہ اور الحاد کو ہلا کر رکھ دے گا۔ لیکن کیسے ؟ اسٹیفن ہاکنگ کا موقف تھا کہ جب سے وقت بگ بینگ کے بعد وجود میں آیا ہے اس لیے بگ بینگ سے پہلے کسی تخلیق کار کا تصور بے معنی ہے لیکن یہاں ایک نکتہ ہے جسے اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے اگر کائنات سے باہر کوئی چیز ثابت ہو جائے تو پھر اس ملحدانہ سوچ پر جو بگ بینگ کے "آخری نقطے" پر کھڑی ہے، اس پر دوبارہ غور کرنا پڑے گا۔ اس وقت سائنس دان مختلف زاویوں سے تجربات کر رہے ہیں ابھی تک کوئی حتمی جواب نہیں ملا۔ لیکن سوال اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہے میں کوئی سائنس دان نہیں ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ کائنات سے باہر بہت کچھ ہے لیکن ہماری سائنس یہاں بےبس ہے کیونکہ وہ روشنی کا انتظار کررہی ہے اور وہ فوٹانز ابھی تک پہنچے نہیں ہے بلکہ راستے میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! تحریر Tehsin Ullah Khan 🌹🪴🪴🌹🌹🪴🪴🌹🌹🪴🪴🌹🌹🪴🪴🌹 #foryoupage #fyp #fypシ゚ #foryou #unfrezzmyaccount

About