@toor_typist_01: .You mean "authoritative guy outfit" for ngatasin bad day _ yes? Let it still look firm + confident even though again bad mood, the key: simple, neat, and neutral color. Authoritative outfit = make people auto reluctant. ###*3 Formula Outfit Boy Anti Bad Day * 1. Smart Casual CEO Mode * * Make college, work, or hang out but still respected Top: * * Plain oxford shirt navy, black, or white color. Roll up the sleeves a little. Subordinate: * * Chino pants / ankle pants khaki color, charcoal, or black. No torn. Shoes: * * Loafers, chelsea boots, or clean white sneakers. Extra: * * Leather / steel watch + sunglasses. *** Vibes: *** Calm but dominant. Bad day immediately stepped aside. 2. Minimalist Monochrome * * The easiest but the effect is strong Top: * * Black crew neck / henley shirt fit on body, do not oversized Bottom: Black material pants or black wash slim fit jeans Outer: * * Overshirt or chore jacket matching color Shoes: * * Boots or full black sneakers *** Vibes: * * * Mysterious, focused, not much drama. 3. Old Money Clean Look * * Expensive look without big logo Tops: * * Neat polo shirt or earth tone linen shirt: olive, cream, mocca Bottom: * * Pants material straight cut beige / off-white color Shoes: * * White premium sneakers or penny loafers Extra: * * Leather belt, smooth hair neat *** Vibes: *** Adult, classy, bad day so don't dare to disturb. ###* Authoritative Key Let Bad Day Lose: * Fit is king: * * Clothes that fit on the body oversized expensive clothes Dark & neutral color: * * Black, navy, ash, olive = auto firm Neat from the ends of the hair: * * Hair, nails, clean shoes. Messy = authority drop Do not most accessories: * * 1 watch is enough ###* Hashtag #BadDay Edition * If you want to post OOTD fitting again bad day but still authoritative: '#Berwibawa erwibawa Dulu BadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook k '' . . #creatorsearchinsights

𝑻𝑶𝑶𝑹 ♟️
𝑻𝑶𝑶𝑹 ♟️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 11:00:46 GMT
296865
23258
321
2626

Music

Download

Comments

alyar._.786
Sardar 👑 Saab :
🥀Your happiness in my absence is a bitter comfort; My survival in yours is my greatest grief💔🫴
2026-09-09 09:04:49
0
anwar.khan.anwar190
💯Abdul Sattar khan 💯 :
you have it,then you,i don't have it yet ,
2026-09-10 17:17:56
0
shoukatali6153
📍 Raiwind | ATif Mayo 333 :
please sounds name 😳
2026-09-09 12:42:51
0
cryptical472
🦢 :
تم میرے بغیر خوش ہو تو یہ بھی قبول ہے، مگر تمہارے بغیر جینا ہمیں بھی کہاں منظور ہے ،🖤
2026-09-09 11:33:48
10
why_ibrhim
why_ibrhim :
میرے من پسند شخص نے مجھے یہ سکھایا ۔ ہر وقت میسر رہنے والا شخص دو ٹکے کا ہوتا ہے
2026-09-08 19:36:49
2
bilaltypist57
♡🇦🇫♡𝐁𝐢𝐋𝐚𝐋⁹⁹🦅 😎B.K🫴❤️ :
ماہ باپ کا بہت خیال کرے بکی دنیا فانی ہے
2026-09-08 17:18:36
5
al_muzamil_repair_lab
Muzaمil Shah🥀 :
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔
2026-07-26 11:28:25
16
musmanz007
MaaN :
غلط جگہ پیسے ضائع ہو جائیں تو دو تین ماہ میں بھول جاتے ہیں لیکن غلط جگہ جذبے ضائع ہو جائیں تو نقصان عمر بھر یاد رہتا ہے، جذبات کا ضائع ہونا بہت بڑا خسارہ ہے 🫠 Maan💯💯💯
2026-07-24 12:47:13
10
zohaibrajpoo199
Z. 🎭A. ZOHAIB 🎭 :
@💫فیضان لاشاری بلوچ😎💯🔥🍷313: 🥹💔کبھی تم نے دیکھا ہے درد کا مارا چہرہ آؤ دیکھو نا یار ہمارا چہرہ۔ مجھ سے ٹوٹے ہوئے شیشے نے کہا ایک دن کتنا ملتا ہے مجھ سے تمھارا چہرہ۔
2026-07-20 10:02:33
13
shshoes00
Qasim & Kitten Shoes👠 :
:🖇"تو میرے بغیر خوش ہے خوشی ہوئی سن کر میں تیرے بغیر زندہ ہوں بڑا دکھ ہے مجھے "*🥀❤️‍🩹
2026-09-07 03:39:32
1
sawar165
Musawar khattak :
@مجھ میں لاکھ برائیاں صحیح مگر ایک خوبی یہ ہے کہ میں کسی سے اپنے مطلب کے لیے رشتہ نہیں رکھتا ♥️🥀
2026-07-24 08:23:18
6
player_456_7
𝐌ᴜʜᴛᴀʀᴍ ♥︎ :
وہ بے وفا نہیں تھا اسے بدنام نہ کرے غالب ہزاروں چاہنے والے تھے اس کے وہ کس کس سے وفا کرتا
2026-07-23 08:14:07
7
fatmabatool19
fatma :
خوشی تیری سنی تو صبر آگیا ۔ ورنہ ہم بھی تیرے بعد کہا جی پائے تھے ❤️‍🩹🥹
2026-09-05 19:00:22
3
naseebxgenius
𝘼𝘿𝙃𝙐𝙍𝘼 𝙉𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽🥺💔 :
تم تو چپ چاپ اپنی ہی دنیا میں مصروف ہو گئے، یہاں آج بھی کوئی تمہاری چاہتوں کو پڑھ کر رات بھر روتا ہے۔🥺
2026-07-20 06:43:33
13
fahadsos7
☞FλHλD✪ :
تو میرے بغیر خوش ہے خوشی ہوئی سن کر میں تیرے بغیر زندہ ہوں بڑا دکھ ہے مجھے 🥀
2026-07-21 00:56:47
10
zain_wri8s02
*~𓂙᭄اخری صف کا شاعر~*~𓂙᭄ :
🖇"تو میرے بغیر خوش ہے خوشی ہوئی سن کر میں تیرے بغیر زندہ ہوں بڑا دکھ ہے مجھے "*🥀❤️‍🩹
2026-07-20 20:46:15
6
handsomejutt512
___♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎___ :
جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا ایسے ہی میرے نصیب میں تو نہیں آیا
2026-07-21 16:13:59
5
usernazarfareed5511
Nazar🖤 fareed 512🚩🖤 :
☞تو میرے بغیر خوش ہے خوشی ہوئی سن کر میں تیرے بغیر زندہ ہوں بڑا دکھ ہے مجھے 🥀
2026-07-21 17:29:08
6
abdulsattarrind98
🖤𝓐𝖇𝖉𝖚𝖑 𝓢𝖆𝖙𝖙𝖆𝖗🥷 :
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔
2026-09-04 15:35:13
2
muneeralikalmati123
BALOCH 🇩🇯👑🚩🗿 :
دل سے نبھا کر دیکھ لیا ہر رشتے کو کچھ نہیں ملتا دکھ اور دوکھے کے سوا ❣️🥰
2026-08-08 16:46:19
0
buttsab211eb
🍁 بٹ صاحب 🍁 :
پھر مُجھے صبر آ گیا۔ پھر میں نے سیکھا کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔ پھر میں نے دل کو سمجھایا کہ جو میرا ہے وہ میرا ہی رہے گا۔پھر میں نے رونا بند کر دیا، بس مسکرا کر سہہ گئی۔ پھر میں نے ہر زخم پر مرہم رکھنا خود سیکھ لیا۔ پھر میں نے لوگوں سے امید لگانا چھوڑ دی۔ پھر میں نے توقع کا بوجھ اتار پھینکا۔پھر میں نے خود کو خود سے سنبھالنا شروع کر دیا۔ پھر میں نے ہر چیز اللہ کے سپرد کر دی۔ پھر میں نے کہا یا اللہ، تو بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ پھر میں نے تقدیر سے شکوہ کرنا بند کر دیا۔ پھر میں نے ہر کمی میں بھی حکمت تلاش کر لی۔ پھر میں نے برداشت کو اپنا زیور بنا لیا۔ پھر میں نے ہر بات دل پر لینا چھوڑ دی۔ پھر میں نے جانا کہ سکون لوگوں میں نہیں، سجدے میں ہے۔ پھر میں نے راتوں کو جاگنا چھوڑ دیا۔ پھر میں نے اللہ سے باتیں کر کے سو جانا سیکھ لیا۔پھر میں نے ماضی کے زخم کریدنا بند کر دیے۔ پھر میں نے معاف کرنا سیکھا، خود کو بھی، دوسروں کو بھی۔ پھر میں نے سمجھا کہ کھونے سے انسان ٹوٹتا نہیں، نکھرتا ہے۔ پھر میں نے اپنے آنسو تکیے کو دینے بند کر دیے۔ پھر میں نے دل کو یہ بات سمجھا دی کہ یہ دنیا امتحان ہے۔ پھر میں نے ہر دکھ کو امتحان سمجھ کر قبول کر لیا۔ پھر میں نے شکایتوں کی کتاب بند کر دی۔ پھر میں نے شکر کے الفاظ یاد کر لیے۔ پھر میں نے جانا کہ اللہ دیر کرتا ہے، اندھیر نہیں۔پھر میں نے خود سے وعدہ کیا کہ اب ٹوٹوں گی نہیں۔ پھر میں نے تنہائی سے دوستی کر لی۔ پھر میں نے دنیا کی پرواہ کرنا چھوڑ دی۔ پھر میں نے اپنی قدر خود کرنی شروع کر دی۔ پھر میں نے جانا کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے۔ پھر میں نے بے سکونی کو الوداع کہہ دیا۔ پھر میں نے چین کی نیند سونا شروع کر دیا۔ پھر میں نے دل کو یہ تسلی دی کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے۔ پھر مُجھے واقعی سکون آ گیا، ایسا سکون جو پہلے کبھی نہ تھا۔ #unfreezemyaccount #creatorsearc
2026-07-23 14:36:42
3
junaidzaman578
👑🇵🇰 ⚡JK KHAN⚡🇵🇰👑 :
وہ ایک بار نہیں ہے ہزار بار ہے وہ سو ہم اسی سے بچھڑ کر اسی سے ملتے ہیں
2026-07-26 15:40:07
2
To see more videos from user @toor_typist_01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About