@jahra_pahlwan: مرغزار کالونی کے انتخابی موقع پر صوبائی وزیر کھیل و توانائی پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے عوام سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور بھرپور عوامی شرکت کو سراہا۔ اس موقع پر ملک بلاول سیف کھوکھر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی خدمت، باہمی اعتماد اور علاقے کی ترقی کا سفر اسی جذبے سے جاری رکھا جائے گا۔