@kashizk__writes: بے عزتی ہونے کے بعد اپنے دروازے اتنے مضبوط بند کرو کہ پھر چاہے لوگ پچھتاوے کے آنسو لے کر آئیں یا معافی کے الفاظ انہیں اندر آنے کا موقع نہ ملے۔ #viral #video #sadstory #trending #foryoupage
ager tum apny liaa Allah saa mafi ki umeed rakho to bus maf ker do phir mafi mangy ya na mangy
2026-07-20 14:13:47
2
Malik R Awan :
absolutely 💯
2026-07-19 16:55:36
1
Tours With Me :
یہ تو اسلام کے اصولوں کے خلاف ہے شائید، ہمارے نبی اکرم (ص) تو ہر ایک کو معاف کردیتے تھے تو ہم کیوں نہیں، جب کہ ہم ان کے ہی امتی ہیں
2026-07-20 12:09:26
19
Muhammad hussan Raza :
you r absolutely right 💯 but same my word's 💯
2026-07-20 14:19:16
1
Dr Mehwish Ahmed :
پر اللہ پاک نے فرمایا ھے کے تم معاف کر دو اور باقی مجھ پے چھوڑ دو
2026-07-20 10:40:03
5
❤️ khattak poetry❤️ :
جب تک میرے رب کے معافی کا دروازہ کھلا ہے میں اپنے ہر دشمن کو معاف کرنے کے لیے تیار ہوں اگر کوئی شخص غلطی کر کے پچھتائے وہ ایک قدم اگے بڑھے تو میں 10قدم بڑھ کر اسے گلے لگاؤں گا
2026-07-20 13:11:51
2
Nazawalye :
sai kha likan hmra Dil Allah NY isa bnya hi k ye bohl jta hy
2026-07-20 08:44:10
6
Rana Riasatali :
صحیح بات ہے
2026-07-19 16:53:25
2
mughal King :
kya apny allah see be isi cheez ki umeed krty hai ap maaf krny walay ka dil bara hota hai bahi👍
2026-07-21 06:36:20
2
Waqas Guddu :
میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے معاف کر کے بعد تمہاری عزت میں کمی آ جائے تو کل بروزے قیامت میں اس کی عزت کا زمہ دار ہوں
2026-07-21 04:22:41
1
Taj Proz :
good
2026-07-19 17:23:09
1
Vicky Malik :
Bhai Jan maf karny awr darguzar karny ka dars do Allah Tala maf karny waly ko Pasand karta hy
2026-07-20 02:32:46
3
Arif Khan :
Allah pak maaf Karne wale ko Pasand karta hai or Allah pak ne farmaya agar chi apki ghalti nhi Bhi ho phir bhi Apne maaf kardia to min apko us din maaf karonga jis din Tumhein Mafi ki bahut zaroort Hogi or wo din hisab kitab ka hai
2026-07-20 07:44:11
1
apocalypto245 :
سب کو معاف کریں اور پرندوں کی طرح خوش رہیں۔
2026-07-20 05:21:34
2
Sheikh Ayub :
bilkul aisa hi kery gy
2026-07-20 01:49:14
1
ameerali4035 :
Wrong think
2026-07-20 10:19:52
1
Noor Ul Huda Islamic Center :
یہ تو اسلام کے اصولوں کے خلاف ہے شائید، ہمارے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم ) تو ہر ایک کو معاف کردیتے تھے تو ہم کیوں نہیں، جب کہ ہم ان کے ہی امتی ہیں
2026-07-21 15:07:59
1
Bela Rano :
ghalat hai beta jab Allah insaf Karne wala hai to hamari ouqat kya hai phir to Allah SE mafi bhool jao
2026-07-21 13:45:43
0
Saim Ali :
کبھی زندگی کسی کو ایسی آزمائش میں ڈال دیتی ہے کہ انسان اپنی عزتِ نفس سے بڑھ کر صرف دو وقت کی روٹی کا محتاج رہ جاتا ہے۔ آج اگر کوئی دروازے پر مدد مانگنے آئے تو اسے حقارت سے نہ دیکھیں، کیونکہ حالات بدلتے دیر نہیں لگتی۔
"تھک گیا ہوں تیری آزمائشوں سے اے زندگی، بہتر ہوگا تو میرا احساس کر مجھے جانے دے۔" 🥀
اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کے دکھ کو سمجھنے والا دل، مدد کرنے والا ہاتھ اور شکر گزار زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ اگر کسی کی مدد نہ کر سکیں تو کم از کم اس کی بے عزتی بھی نہ کریں، کیونکہ عزت دینا بھی ایک صدقہ ہے۔
🤲💔
2026-07-21 13:17:20
2
SARDAR ASIF KAMAL :
معاف کرنا چاہیے
2026-07-21 14:58:34
0
fatmasabri :
good
2026-07-19 16:45:24
0
To see more videos from user @kashizk__writes, please go to the Tikwm
homepage.