دل میں رہ کر دل پہ وار کرتے ہو,
یار تم بھی کمال کرتے ہو,
پہلے بادشاہ جیسی محبت کرتے ہو,
پھر فقیروں جیسا حال کرتے ہو... 🥺❤️🩹
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ FaiRy👑🦋❉͡
2026-07-19 13:06:37
6
SUFFY🎀 :
Kitny bury huty hn apny hei ghar py war krty 📙
2026-07-19 13:04:01
3
K.H.O.K.H♡R 🪽 :
❤️🩹
2026-07-19 14:06:03
2
SHAHبAZ AUجLA❣️✨🔥 :
ہمارا کیا ہے اپنا گھر کرتے ہو😔
2026-07-19 11:33:50
4
✯ᴵᵗ'ˢ ᴹᵉ✯ :
دل میں رہ کر دل پر کرتے ہو
دل کو لفظوں سے زخمی ہر بار کرتے ہو
کیوں نہیں کہتے کے محبت نہیں ہم سے
یہ عشق کا دکھاوا کیوں بار بار کرتے ہو
🥺🥀🖤
2026-07-19 17:28:53
3
🖤Stone Hearted Girl 🖤 :
Hyeeeee yii munafik log 😔😓
2026-07-21 09:53:17
0
𝓑𝓸𝔂 آرائیں 🥀❤️🩹💔 :
@ آرائیں 🥀❤️🩹💔: دل میں رہ کر دل پہ وار کرتے ہو
ایک بار نہیں ہزار بار کرتے ہو
ہم نے تو وفا کو لباس سمجھ کہ پہنا
* پھر کیوں سر بازار خوار کرتے ہو
* میں نے مانا کہ سزاوار ہوں بہت
کیوں میرا قتل بار بار کرتے ہو