baht hi achy insan thy hum sath duty krty rhy Hain hmary ustad Hain Allah pak janat Main ala maqam atta farmay ameen baht zeada dukh hva h 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-19 16:58:09
11
Azim ul Zafar Azmi :
یا اللہ! ہمارے وردی والے شہزادوں کی حفاظت فرما
ان کے قدموں کو استقامت عطا کر، ان کے حوصلے بلند رکھ، اور ہر مشکل گھڑی میں انہیں اپنی خاص مدد نصیب فرما۔
یا رب! انہیں ہر نظرِ بد، ہر خطرے اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ،
اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر۔
یا اللہ! انہیں سلامتی کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹنے کی خوشیاں نصیب فرما،
اور ان کے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍