@aenaarsal: اپنے شوہر کی سلطنت کی ملکہ😔💔 شوہر جب اپنے گھر میں اپنی بیوی کو ہر چیز سے نوازتا ہے اور تحفظ دیتا ہے، تو وہ جگہ عورت کے لیے کسی سلطنت سے کم نہیں ہوتی۔ لیکن اگر اس کے علاوہ پوری دنیا ہی بیوی کے پاس ہو اور شوہر کا ساتھ نہ ہو، تو وہ پوری دنیا بیوی کے لیے صرف ایک قید ہے اور کچھ نہیں۔ #CapCut #tiktokviral #viralvideo #foryoupage