@habib__baloch: میں اک عرصہ سے چُپ ہوں اور میرے اندر اس چپ کا طوفان ہے جس میں ہر روز میرے آنسو بہتے ہیں میں اب سمجھی ہوں کہ چُپ ہو جانے سے انسان کیا سے کیا ہو جاتا ہے وہ بڑی سے بڑی تکلیف بھی سہہ لیتا ہے اور میرا شمار بھی اُنہی لوگوں میں ہو گیا ہے میں روز اپنے اندر خود سے اک جنگ لڑتی ہوں خاموشی کی جنگ " .. میں چُپ ہوں لیکن میرے اندر اتنی باتیں ہیں کہ یہ اک طوفان برپا کر سکتی ہیں. #creatorsearchinsights #sindhwale #usa_tiktok #1millionaudition #1millionaudition
میں ایک عرصے سے چپ ہوں اور میرے اندر اس چپکا طوفان ہے جس میں ہر روز انسو بہتے ہیں میں اب سمجھی ہوں کہ چپ ہو جانے سے انسان کیا سے کیا ہو جاتا ہے وہ بڑی سے بڑی تکلیف بھی سہہ لیتا ہے اور میرا شمار بھی انہی لوگوں میں سے ہے میں روزانہ خود سے جنگ لڑتی ہوں خاموشی کی جنگ
میں چپ ہوں لیکن میرے اندر کتنی باتیں ہیں طوفان برپا کر سکتی ہو 🙂
2026-07-19 19:55:41
2
@Afan.Efi✍️ :
"آپ کا انداز لاجواب ہے، اسی شوق نے مجھے بھی کچھ لکھنے پر مجبور کیا۔ وقت ملے تو میری پروفائل بھی دیکھ لیجیے۔"
2026-07-19 12:16:38
3
khan pardasi🇵🇰🇲🇿 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 18:27:20
0
Ujaala Ghaffar :
👍👍
2026-07-20 14:36:10
0
To see more videos from user @habib__baloch, please go to the Tikwm
homepage.