@zakiii.94: میں ہمیشہ آپ کے سات رہو گئی میں جانتی ہوں میں آپ کا دکھ کبھی ختم نہیں کر سکتی لیکن میں وعدہ کرتی ہو میں ہر دفع آپ کو سمبھا لنے کےلیے تیار ہو آپ کی ریپوسٹ ویڈیو دیکھتی ہو تو میں یہ سوچتی ہو کے آپ کو کوئی ٹینشن ہے جو آپ مجھے نہیں بتا رہی یا کوئی ایسی بات جو آپ مجھے بتانا نہیں چھاتی.. آپ مجھے بہت عزیز ہو مجھ سے نہیں دیکھا جاتا مجھے خود کے ہونے پر غصہ آتا ہے کے میرے ہوتے ہوے بھی میں آپ کےلیے کچھ نہیں کر پاتی....🫠❤️🩹 •||ʀᴇᴘᴏsᴛ ʀᴇǫᴜᴇsᴛ||• . . . . #bestiesforever #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyacount🤌🏻😭😭 #viwesproblem😌🙏💔 #growaccount💯✨