@princessofnature1: کچھ پھول بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتے... 🤍 🌿 کچھ لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں دل کے بہت قریب، مگر قسمت سے دور... 💔 😔 ان کی یادیں وقت کے ساتھ پرانی نہیں ہوتیں بلکہ اور گہری ہو جاتی ہیں... 🌙 🕊️خاموشی بھی عجیب چیز ہے بہت کچھ کہہ جاتی ہے بغیر بولے... ✨ 🌧️کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ بھول جائیں... 🥺 مگر کچھ چہرے، کچھ باتیں بھلائے نہیں بھولتیں... ❤️🩹 💫 وہ شخص آج بھی یاد ہے جسے وقت نے چھین لیا... 😢 🌹 "ہر خوبصورت چیز ہمیشہ ہماری نہیں ہوتی، مگر اس کی یاد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہے..."