@ishqbaghi878: تیرے بعد تیری یادوں نے ایسے مارا کہ اب ہنستے ہوئے بھی دل روتا ہے۔ رات بھر جاگتے رہتے ہیں صرف اس امید میں کہ شاید خوابوں میں ہی تیرا دیدار ہو جائے۔تم تو چلے گئے مگر تمہاری باتیں آج بھی سانسوں کی طرح میرے ساتھ چلتی ہیں۔اب کسی سے دل لگانے کا حوصلہ نہیں رہا کیونکہ ایک بار مکمل ٹوٹ چکے ہیں۔ہر خوشی ادھوری لگتی ہے جب سے تم نے میرا ساتھ چھوڑا ہے۔لوگ پوچھتے ہیں اتنے خاموش کیوں ہو، انہیں کیسے بتائیں اندر سے بکھر چکے ہیں۔تیری یادیں روز آکر مجھے وہ درد دیتی ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتا۔اب تو آنکھیں بھی تھک گئی ہیں ہر رات تیرے لیے روتے روتے۔ کبھی سوچا نہیں تھا کہ جسے جان کہتے تھے وہی جان لے جائے گا۔میرے دل کا حال صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے سچی محبت میں کسی کو کھویا ہو تمہارے بعد زندگی تو چل رہی ہے مگر جینے کی خواہش کہیں کھو گئی ہے۔آج بھی دل یہی کہتا ہے کہ کاش تم واپس آ جاؤ اور سب پہلے جیسا ہو جائے.. " #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupagе #mughalwrites_88 #creatorsearchinginsight #dontunderreviewmyvideotiktok 💔😔🫀🥀♥️😓🫀