کر ہی لیا ہے فیصلہ تو ایک دعا سنتے جاؤ اس ٹوٹے ہوئے دل کی صدا سنتے جاؤ کوئی خوبصورت دل نشی تیری چاہت ہو جائے رستہ رفتہ تجھے اس کی عادت ہے اس قدر سر جڑے دیوانگی تیرے تو وہ نیند میں تو اسی کا نام لب پہ ہے وہ نہ دکھے ایک دن تو تجھے چین نہیں نہ ائے خدا کرے تجھے بھی محبت ہو جائے افسانہ ہمارے عشق کا پھر سے دہرایا جائے تجھے میری جگہ اسے تیری جگہ بنایا جائے اس بار یہ قصہ کچھ اس طرح سنایا جائے کہ وہ خواہش ہو تیری تو اس کی آرزونہ ہو خود کو اس میں ڈھونڈنے پر کہیں بھی تو نہ ہو تو سجدوں میں اس کو مانگے اس کے سجدہ رہے خیال میں اس کے خودی کو نوچتا رہے اخر میں کہانیاں ایسی موڑ پہ ائے وہ تیرے ہی رقیب کو تجھ سے بڑی خوشی سے ملا ہے کچھ بول نہ سکے ایسا تو مال لگے تجھے روح تیری ٹھیک تھی اسی طرح محبت کا یہ سلسلہ چلے کیسے ٹوٹتا ہے دل تجھے بھی تو پتہ چلے تو روز اس کے عشق میں ذرا ذرا تو روز اس کے عشق میں ذرا ذرا مرے خدا کرے تیری محبت تجھ سے محبت ہی نہ کر
2026-07-19 13:30:16
4
★꧁༒☆•฿ŁȺℂ🅺boy☆༒꧂★💀🇳🇵💀 :
assalamu alaikum 🤲🏻🕋
2026-07-19 12:50:50
5
Shahzaib_151 :
nice 🙂
2026-07-19 20:45:20
1
HAFEEZ PLAYS :
meshallah kasm s Yar ap ki ankha bhot achi hai wo bhot Khush nasib hoga jesa ap mela gi ❤️