اصل میں بات صرف ایکشن کمیٹی تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ آزاد کشمیر میں مزید حقیقی اور خودمختار سیاسی جماعتیں رجسٹر ہونی چاہئیں تاکہ سیاسی میدان وسیع ہو اور عوام کے پاس متبادل قیادت موجود ہو۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہماری موجودہ ریاستی قیادت، خاص طور پر ہمارے وزیراعظم، مکمل طور پر پاکستانی حکمرانوں (چاہے وہ وزیراعظم ہوں، اسٹیبلشمنٹ ہو یا وفاقی بیوروکریسی) کے سامنے بے بس اور محکوم نظر آتے ہیں۔
ہمارے وزیراعظم کو کوئی بھی معمولی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے "پاکستانی باسز" سے منظوری لینا پڑتی ہے، گویا وہ عوام کے نمائندے کم اور اسلام آباد کے ملازم زیادہ ہیں۔ یہ ذہنی اور سیاسی غلامی کی بدترین شکل ہے جس کی وجہ سے کشمیری عوام کے حقیقی مسائل حل نہیں ہو پا رہے۔ اس غلامانہ ذہنیت اور نظام کو توڑنے کے لیے ضروری ہے کہ مقامی سطح پر نئی اور خوددار سیاسی جماعتیں سامنے آئیں اور عوام کو یہ احساس دلائیں کہ ان کا مستقبل اسلام آباد نہیں بلکہ ان کی اپنی مقامی پارلیمنٹ اور قیادت طے کرے
2026-07-19 16:49:53
0
Sardar Zeeshan 🫶✨ :
great👏
2026-07-19 18:53:27
0
✨⃝💙ᴹᵃˡⁱᵏ ᴬʷᵃⁿ :
Net kab on ho raha Kashmir ma
2026-07-19 15:41:17
0
وطن یا کفن 🍁 :
❣️❣️❣️
2026-07-19 14:35:46
0
AQIBRAJAKASHMIRI :
🥰🥰🥰
2026-07-20 17:54:56
0
Raja Yasir kiyani🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-07-20 12:59:15
0
F_aBBas🇬🇧 :
👍👍👍
2026-07-19 13:46:58
0
To see more videos from user @im__rabi, please go to the Tikwm
homepage.