@barimam.pictory_pvt.ltd: Welcome to Barimam Concrete Construction Company Pvt. Ltd. اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پلاٹ مکمل طور پر محفوظ ہو اور آپ کے اپنے قبضے میں رہے، تو ہماری سروس حاصل کریں۔ ہم معیاری اور مضبوط Precast Walls (تیار شدہ کنکریٹ دیواریں) فراہم کرتے ہیں، جو تیز، مضبوط اور کم خرچ حل ہے۔ ہم آپ کو مکمل آن لائن سروس بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ گھر بیٹھے آسانی سے آرڈر کر سکیں۔ اپنی زمین کو نقصانات، قبضہ مافیا اور غیر ضروری مسائل سے بچائیں — آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ 📍 لوکیشن: روات، چنی فل، عالم شیر کے قریب 📞 رابطہ نمبر: 03475784142 اہم ہدایات: رابطہ کرتے وقت براہِ مہربانی درج ذیل معلومات لازمی دیں: 📍 اپنی لوکیشن 📏 دیوار کی کل لمبائی (Running Feet میں) 📐 دیوار کی اونچائی (زمین سے) نوٹ: براہِ مہربانی صرف سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں تاکہ آپ کا اور ہمارا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔#precastpanel #precastconcrete #shatvedio #shatreel #shatreel

Barimamconcretepictory Pvt.ltd
Barimamconcretepictory Pvt.ltd
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 13:35:10 GMT
204
44
4
1

Music

Download

Comments

nawaz.safi70
Nawaz safi :
♥️♥️♥️
2026-07-20 07:37:40
0
usamakhan__711
(Usama Khan)Yousafzai🔥 :
❤️❤️❤️
2026-07-19 15:44:56
0
malakasadjamal
malak asad jamal :
❤️❤️❤️
2026-07-19 13:36:56
0
razaullah0349
R 💔S :
❤️❤️❤️
2026-07-20 14:08:42
0
To see more videos from user @barimam.pictory_pvt.ltd, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About