آپکی بات درست ہے پر چاچا کچھ نئے لوگ بھی آئے ھوئے ھیں انکو ویزے کے پیسے پورے کرنے دیں آپ کی باتیں اور ویڈیو انہیں پریشان کریں گیں
2026-07-19 21:51:13
62
Munir Pakistan :
بھائی جان کمبل تبدیل کر لو کیا مسئلہ ہے
2026-07-21 20:23:13
16
syed mehboob :
بھائ جان دل بڑا رکھیں بہادر لوگ روتے نہیں اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں مُجھے سعودیہ میں چوبیس سال ہوگئے
2026-07-21 10:46:32
41
rana :
paesy hiny too sab koch hy
2026-07-20 12:26:48
6
چودھری عثمان عمر 🇸🇦🇵🇰 :
chacha indian movie Roddy rathore ka villain LG rha hai ۔۔mujy start mein laga wohi hai
2026-07-20 09:16:33
18
Aqib Rehmani :
koe gal nae chacha is dunia me tera ajar ye log nae dengy Allah dega
2026-07-20 08:33:14
10
Bilal :
چاچا اپ کو گیارہ سال ہو گئے مُجھے ستائیس سال ہو گئے ہیں پتہ نہیں چلا خوشی سے کوئی نہیں ادھر مجبوری سے سب ادھر ہے سونے پاکستان کے حالات اللہ پاک ٹھیک کرے آمین یارب العالمین
2026-07-20 14:15:08
11
🥰🇧🇭 Khawar 🇧🇭🥰 :
hum pardesi he smaj suckty dhukh takleef 🥺🥺🥺
2026-07-20 03:16:02
7
⚔️چوھدری معظم چیمہ ⚔️ :
Chacha G kis ciTy o mere kol ajao 4 din phir tur jao
2026-07-21 00:37:25
5
جاوید اعوان القصیم الرس :
دل تو سب کا کرتا ہے مگر کچھ مجبوریاں جانے نہیں دیتی۔
2026-07-20 15:17:48
12
Abu Farhan :
میں تو گھر جاتا ہوں تو بچوں کے شور سے اوا زار ہوجاتا ہوں واپس اپنے بیڈ پہ اکیلا سونا چاہتا ہوں اب ایک بیڈ ایک کمبل کے ساتھ رہنا اچھا لگتا ہے 😁
2026-07-20 15:59:18
13
Babar Ali 💝 :
🇦🇪🇵🇰🤟🤟🤟🤟🤟:اللہ تعالیٰ سب پردیسوں کی مشکلیں آسان فرماے۔۔آمین
2026-07-20 16:01:04
6
Qari Bilal :
💓💓💓چاچا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپکی پریشانیاں دور فرمائے آمین ثم آمین❤️❤️❤️
2026-07-20 08:14:10
8
Ahmad :
السلام علیکم میرے بھائی پاکستان کا بھی کوئی حال نہیں ہے فوج نے ہمارے ملک کا ستیا ناس کر کے رکھ دیا ہے کوئی قانون نہیں ہے کوئی اصول نہیں ہے کوئی کسی کی حفاظت نہیں ہے
2026-08-09 09:19:55
1
Sweet cheeta 🇸🇦 :
چچا دل چھوٹا نہ کر مین بھی 18 سال سے سعودی عرب ہوں
2026-07-21 17:38:16
9
🇵🇰 :
میرے پاس کمبل کو 12 سال ہو گئے ایک ہی گدھا اور ایک ہی کمبل 😭
2026-07-21 05:45:54
5
Mazhar gujjar :
اے چاچا بدعاواں دیو اس حکومت نوں جس نے اپنے ملک وچ رہن دے قابل نی چھڈیا اس عوام نوں مینوں وی 19سال ہوگئے نے بس کر دیو ظالموں سانوں اپنے ملک وچ جین دیو
2026-08-21 09:13:26
1
Iftkhar Husen :
میرے کمبل میں ہوں کو36سال هو گئے ہیں میں تو..بی رویہ
2026-08-20 22:02:59
1
fida FRA UAE :
hamari liyi zinda qabar hi
2026-08-16 09:29:16
1
amir :
ساڈی جان چھڈ واپس آ جا
2026-08-03 04:57:13
2
GONDAL_007 :
ایک کی قربانی سے پورا گھر سکھی ہو تو کچھ گھاٹے کا سودا نہیں ہے بجائے اس کے کہ سارا ٹبر روٹی پانی تو تنگ ہووے ۔
2026-08-11 10:14:23
3
Mavii Khan 🇵🇰🇬🇧Ak 47 :
Hye oye
2026-08-12 14:52:10
1
To see more videos from user @ghulamabbasmalikpunjbi, please go to the Tikwm
homepage.