@zahidomar4: یا اللہ! 🤲 ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین ❤️ اگر یہ ویڈیو اچھی لگے تو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ نیکی پہنچ سکے۔ 🌹 #Dua #islamicreminder #IslamicTikTok #foryourpage #Henzafatimaislamic