دل ناامید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے👀
2026-07-19 17:00:54
7
@_mysterious_girl⭐ :
queen 🥰
2026-07-19 15:18:55
8
hani✨ :
لوگوں کو اس بات کا الزام نہ دو کے انہوں نے تمہیں مایوس کیا،بلکہ خود کو اس بات کا ذمےدار سمجھو کہ تم نے ان سے حد سے زیادہ تواقعات وابستہ کر لیں۔۔🙌💯
2026-07-19 15:54:28
9
tweetytweet :
ye hui n baat...🥰🥰🥰wahhh.. perfect combo
2026-07-19 18:48:36
7
Malik Mudasir Ahmad Bohar :
دونوں خوددار تھے اتنے کے خاموشی کا سبب
اس نے پوچھا بھی نہیں،میں نے بتایا بھی نہیں
🥺🌚
2026-07-19 15:19:33
4
|πfinit¥ :
ذہنی سکون واقعی ہر رشتے سے زیادہ قیمتی ہے۔
2026-07-19 15:25:18
6
꧁☬𝓐𝓼𝓲𝓶 𝓳𝓪𝓷𝓳𝓾𝓪☬꧂ :
جس دن آپ نے یہ سمجھ لیا کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، اسی دن سے آپ کا ذہنی سفر پرسکون ہو جائے گا, الفاظ اور لوگوں کا شور وقتی ہے؛ اصل سکون اس وقت ملتا ہے جب آپ اپنے اندر کی خاموش آواز کو سننے کے قابل ہو جاتے ہیں۔
2026-07-19 15:23:59
6
Gulley Jana ❤️ :
اور آج کل بہت نقصان ہو رہے ہیں.....
وقت ہاتھوں سے اور لوگ دلوں سے نکلتے جا رہے ہیں ❤️🩹.....
2026-07-19 18:05:05
3
Shãحïd :
ہر بحث میں نہ پڑو، ہر بات کا جواب نہ دو،
جتنے محدود رہو گے اتنے سکون میں رہو گے،
شب بخیر s.
2026-07-19 15:27:26
3
Jan Muhammadsafi :
🖤جو لوگ خود کو فرشتہ سمجھ کے زندگی گزار رہے ہیں ان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے پر سمیٹھ لیں
تا کہ ہم جیسے گنہگار بھی سکون سے چل سکیں🖤🙃
2026-07-19 19:41:01
4
ঔ جنابِ حوت ঔ :
بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔۔۔ یہی چیزیں تو انسان کے بس مین نہیں ہوتیں محترمہ 🤝
2026-07-19 15:32:31
5
khanbasit7 :
right 👍
2026-07-19 15:25:57
4
HAMMAD_649🖇️ :
کسی حال میں بھی ذہنی سکون نہ ائے تو پھر کیا❤️🩹
2026-07-19 18:24:25
3
سکون قلب777💖💖🌹🌹 :
hum Ne Rakha he ni kisey sy us k jney k bd
2026-07-20 02:50:53
2
Anwaar :
انسان کو خود ہی سکون حاصل ہو جائے گا اگر وہ سمجھ لے کہ ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہوتی ہے؛؛؛؛؛؛!,🎀🦋
2026-07-19 17:02:17
4
RS pure awan :
Array… kmaal🫶🏻
2026-07-19 22:25:18
3
Adil Badsha :
Hor nhi ty👌💯
2026-07-20 06:19:06
3
Shadow :
💯
2026-07-20 11:27:06
0
Miss💖👑 :
han
2026-07-20 07:26:01
2
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
نہیں میسر تھے تم،
سو تمہیں لفظوں میں سجا لیا؛
ہر تحریر کو گلے لگا کر،
یوں لگا جیسے تم مل گئے ہو. ❤
2026-07-20 05:51:53
1
is.khan :
:ان لفظوں کی ادائیگی دشوار ہے مجھے
تسليم .. جی .. بجا ..سہی.. منظور .. معذرت
مجھ سے توقع نہ رکھیے آپ رجوع کی
خود غرض آپ ہیں تو میں مغرور .. معذرت
💔
2026-07-20 06:36:36
2
🍂Mehran hu yrr🥀💸 :
❣️
2026-07-19 15:20:40
5
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.