@vomajority: شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پرویز خٹک کی پارٹی کے رکن اسمبلی اقبال وزیر نے کے پی اسمبلی میں تقریر کے دوران حکومت پر تنقید کرتے ہوئے "فارم 45 اور فارم 47" کا ذکر کیا،موجودہ پی ٹی آئی حکومت کو یہ طعنہ دینے کی کوشش کی کہ یہ حکومت اصلی مینڈیٹ کے بجائے فارم 47 کے ذریعے بنی ہے۔ جس پر ایوان میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ اقبال وزیر کے اس بیان پر اسپیکر بابر سلیم سواتی نے مائیک بند کروا دیا اور دعویٰ کیا کہ اقبال وزیر نشے کی حالت میں ہیں، جس کے بعد سیکیورٹی کو بلا کر انہیں اسمبلی ہال سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا گیا۔ #fyp #viral #newsfeed #foryoupage #breakingnews