@muzo580: سچ میں اگر میرے بس میں ہوتا تو میں خود کو پہلے جیسا کر کے دیکھاتی۔ لیکن وقت اور حالات ایسے ہیں کی میں بلکل ٹھیک نہیں ہو پا رہی۔ میرے بس میں کچھ بھی نہیں، کوئی لفظ، کوئی جملہ پھر مجھے اسی جگہ لے جاتا ہے، جہاں میں سب کچھ اپنا گوا دیا تھا۔ میں سمجھتی تھی، جو میرے ساتھ ہو گیا۔ اسے وقت ٹھیک کر دے گا زخم بھر جائیں گے۔ میں پھر سے ویسی ہی ہو جاؤں گی، بے فکر، ہنستی، مسکراتی، سب سے باتیں کرنے والی، ہنسانے والی۔ بن جاؤں گی۔۔ میں سمجھتی تھی کہ غم صرف رونا ہوتا ہے مگر یہ اس سے کئی زیادہ بے رحم چیز ہے، حقیقی غم کے بھوک نہ ہونے کے باوجود دکھانا کھانا۔ خوشی کے بغیر ہنسنا۔ اور جینے کی خواہش کے بغیر ہر روز جاگ اٹھنا۔۔۔ مجھ سے نہیں ہو پا رہا، کوئی نہ کوئی بات مجھے واپس وہی لاکھڑا کرتی ہے۔ جہاں مجھے جانا ہی نہیں۔ اب تو ذہنی توازن اس قدر برباد ہو چکا ہے میں چاہوں بھی تو ٹھیک نہیں ہو سکتا۔۔
save option on please 🥺🥺🥺 please 🥺 please 🥺 please 🥺🥺 please 🥺🥺 hope
2026-07-21 12:27:03
5
❤dreamy girl ❤ :
plzzzzzzz Caption
2026-07-21 04:43:20
3
Rose 🌹 :
🥺🥺🥺🥺 bikul ma bi
2026-07-20 14:13:59
5
°KOKORO°🥂🚩 :
hyyy Meri dukhri atma🥲
2026-07-20 14:42:40
4
🌺Nawabzadi🌺 :
@🌺Nawabzadi🌺:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-07-20 09:42:22
12
🇩 🇺 🇦 :
آخر ایسا کیا پانا تھا مجھے جو میں نے خود کو کھو دیا 🥺💔😭
2026-07-20 19:11:55
8
R.🤍ྀིྀི :
caption
2026-07-20 11:28:38
6
💞😘💞 :
sai ay bat ha 🥺
2026-07-20 08:30:37
6
Maliktariq Nn :
bilkul 💔😭
2026-07-20 14:48:10
4
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
یہ درد بس وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جو اس درد سے گزرتے ہیں
2026-07-21 07:50:58
3
Lado rani :
ya name b Mera ha or ya khani h meri ha🥺🥺🥺
2026-07-20 09:05:00
5
baba ki Rani 245 :
😭same
2026-07-21 08:19:06
3
امی عائشہ صدیقہ کی بیٹی🙌💥 :
sai kha sis💯😢
2026-07-20 08:33:30
6
saniaqueen0750 :
Same here 😶🌫️😶🌫️
2026-07-21 00:54:16
2
🖤🙂 :
سچ میں اگر میرے بس میں ہوتا تو میں خود کو پہلے جیسا کر کے دکھاتی لیکن وقت اور حالات ایسے ہیں کہ میں بالکل نہیں ٹھیک ہو پا رہی میرے بس میں کچھ بھی نہیں ہے کوئی لفظ کوئی جملہ پھر مجھے اس جگہ لے جاتا ہے جہاں میں نے اپنا سب کچھ گوا دیا تھا میں سمجھتی تھی جو میرے ساتھ ہوگا اسے وقت ٹھیک کر دے گا زخم بھر جائیں گے میں پھر سے ویسی ہی ہو جاؤں گی بے فکر ہستی مسکراتی سب سے باتیں کرنے والی بن جاؤں گی میں سمجھتی تھی کے غم صرف رونا ہوتا ہے مگر یہ اس سے کئی زیادہ بے رحم چیز ہے بھوک نہ لگنے کے باوجود کھانا کھانا خوشی کے بغیر ہنسنا اور جینے کی خواہش کے بغیر ہر روز جاگ اٹھنا مجھ سے نہیں ہو پا رہا کوئی نہ کوئی بات مجھے واپس وہی لا کھڑا کرتی ہے جہاں مجھے جانا ہی نہیں ہے اب تو ذہنی توازن اس قدر برباد ہو چکا ہے کہ میں چاہوں بھی تو نہیں ٹھیک ہو سکتی💔🥀
2026-08-21 14:21:23
2
𝙕𝙊𝙔𝘼•🍥͢🫧 :
bilkol🫠🥀
2026-07-20 19:39:38
3
𝓓𝓡𝓐𝓜𝓐 𝓛𝓞𝓥𝓔𝓡 :
same😭😭😭😭😭😭
2026-07-20 20:47:13
2
🍁🍁 :
moje apni yaad ati hai🙂 pechly 6 salo ny moje Kiya sy Kiya bna Diya
2026-07-21 19:16:54
3
🥀 Udasrooh 🥀 :
caption please 🥺🥺
2026-07-21 12:27:35
3
🖤ArmisAbas🖤 :
Caption
2026-07-20 18:23:55
2
S🥀 :
caption plezzz
2026-07-20 16:35:19
3
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm
homepage.