@mljkarachi.1: صدر مہمند لویہ جرگہ کراچی حاجی ظاہر شاہ مہمند نے چیئرمین سلطان خان مہمند سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ 💗 💬 ملاقات کے دوران مہمند برادری کے باہمی اتحاد، فلاح و بہبود، سماجی مسائل اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ 🤝 دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مہمند برادری کی خدمت، یکجہتی اور ترقی کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ مزید مؤثر انداز میں کام کیا جائے گا۔ 🌹 #مہمند_دی_لکہ_ستوری_د_آسمان_ #مہمند_ایجنسی💖💚💛❤ #viral #mljpeshawar #mohmand