@bilal_warraichh: کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے… حالانکہ محبت اندھی نہیں، بہت باریک بین ہوتی ہے۔ وہ چہرے نہیں چنتی، وہ دل چنتی ہے۔ وہ خوبصورتی نہیں ڈھونڈتی، وہ اپنائیت تلاش کرتی ہے۔ اور جب کسی ایک شخص کو دل اپنا وطن بنا لے، تو پھر دنیا بھر کی خوبصورتی بھی پردیس محسوس ہوتی ہے۔ عشق کی سب سے بڑی نشانی یہی ہے کہ ہزاروں چہروں کے درمیان بھی دل صرف ایک ہی چہرے پر آ کر ٹھہر جائے۔ ⚜️🖤 #foryou #foryoupage #caption