@userwaqasahmadjuilover: 15 اکتوبر کو ملتان میں مفتی محمود کانفرنس ہوگی اگست میں چاروں صوبوں میں ورکرز کنونشز ہونگے جس میں وکلاء بھی شریک ہونگے ۔۔نومبر میں بھی پنجاب میں جلسے کا اعلان ستمبر میں بھی ہم پنجاب میں جلسے کرینگے اب پنجاب میں جلسے ہی جلسے ہونگے🥰 اور عوام کی تائید حاصل کرینگے امیر محترم #juidigitalmediacellbannu #JUIDigitalMediaCellPunjab #JuiDigitalMediaCellMalakand #JUIDigitalMediaSindh#waqasAhmad