@jannat_zahraw: ہاں میں ہر بات پر روتی ہوں۔ مجھے ہر بات رلاتی ہے۔ جب کوئی کچھ کہے مجھے۔ میں پھر بھی روتی ہوں۔ پھر میں ہر اس بات پر روتی ہوں۔ جس پر میں نے صبر کے گھونٹ پیے تھے۔ جو باتیں اپنے اندر اتار گئی تھی میں۔ جن کو میں نے اپنی روح میں ۔۔ سوراخ کر کے دفن کر دیا تھا۔۔ ہاں مجھے وہ سب یاد آجاتا ہے ۔۔ اور پھر میں رو دیتی ہوں۔ اتنا روتی ہوں کے سب آنسوں ۔۔ میں وقتی طور پر بہہ جائے ۔۔ مجھے رولانا بڑا آسان ہے۔۔ آپ لحجہ بدل لیں ۔۔ اسے اسکا ماضی یاد دلا دیں۔ اسکو پوچھ لیں وہ ٹھیک ہے۔ اسکو دوستوں کے متعلق سوال کر لیں۔ اسکی آنکھوں کی ویرانی پر بات کر لیں۔ اسکی نا پرنے کی وجہ پوچھ لیں۔ آپ کامیاب ہیں اسے رلانے میں۔ مجھے بس رونا ہی اتا ہے۔۔ چاہے دل میں درد ہو یا پھر سر کا درد۔ میری انکھیں زخمی ہو جاتی ہیں۔ میں پھر بھی روتی ہوں۔ آپ مجھے ایک بات پر رلائیں گے۔ اور میں سارے پچھتاوے یاد کروں گی۔ بچپن سے لے کر اب تک کی ہر بات پر۔ خوب روؤں گی ۔۔ جب تک میرا ذہن ساکت نا ہو جائے۔ عجب بات یہ ہے کہ ۔۔ میں شدید غصے میں بھی ۔۔ بس رو دیتی ہوں۔۔ مجھے سمجھ نہیں اتا کے کیا کرنا ہے۔ میں کسی کو کچھ سمجھا نہیں پاتی ۔۔ کیونکہ میرے آنسوں نکل آتے ہیں۔ اور میں رو دیتی ہوں ۔۔ اتنا روتی ہوں کے پینک اٹیکس آتے ہیں۔ پھر مجھے خود کی ذات پر ترس اتا ہے ۔۔ افسوف ہوتا ہے ۔۔ مجھے نہیں رونا ۔ مگر میرے بس میں نہیں۔ ہاں مجھے رونا اتا ہے۔ جنّت ❤️🩹 #reality #sadstory #foryou
mere sath bhi mere ghr waloun na bhit bura kiya haiiiii😭💔
2026-07-20 18:23:42
16
Haya :
maa k khandan walo ki video please
2026-07-21 09:01:22
13
❤️🩹✨strong girl ✨❤️🩹 :
hayeeeeeeeee Kash ya din jaldi aye Saber nhi hota or ma unko bhi ishi takleef ma dekhu jaise unho na munjhe Dekha Hai us takleef ma 😞
2026-07-22 04:39:58
6
Sana Nouman :
in sha Allah ye waqt bhi aye gaa
2026-07-21 06:08:33
6
🖤Khan ki deewani 🖤 :
par ma asa nahi karo gi mujhy b nafrat ha phr Mera Dil mujhy ijazaat nahi dy ga 🥺
2026-07-21 15:18:55
4
Parda is world most beauty 💫 :
sister itni nafrat na karo ka Pani tak na do ap itna nafrat Tek ni q ka maaf karna wala Bara hu ta ha ager ap maaf bhi na karo tu itni nafrat na karo Allah per chor do .....Baki ap ki Marzi ....
2026-07-21 19:31:37
1
Queen of my heart :
mara be Baba Ka khandan wala as he ha
2026-07-22 02:14:51
1
💫D. ل د .SH💫 :
golden words
2026-07-19 16:51:29
7
🍷𓍯𝐏𝐀𝐍𝐉𝐀𝐁𝐀𝐍مــہرنی♪⋆. :
Dil ki bat kardi
2026-07-21 14:11:06
1
Till Queen 💞 :
same 🥺🥺🥺🥺
2026-07-21 07:41:02
1
🦋سیدہ ندا زھراء 🦋♡👑⃟🤍 :
Dil koi lagi post ap ki
2026-07-21 08:18:42
4
ᕗ🍂ᰔᩚعشق...زادہ✿🍂ᕙ :
apii rishtadar ko mentioned be kar dia karo 😭😭
2026-07-21 10:43:00
1
I Hate love💔 :
same I hate my father😔
2026-07-20 17:32:28
2
زبیر کی منگیتر ❤️✨🫂🌎 :
ma bi yehii Khti thi but JB UN ma sy Kisi KO zar bi taqleef hi Jan Py ban jati Hy 😭😭 bhout bhout Bura Kia unho nyy Meri kud hi dado ny HR Jaga jhoth badnam Kia 😭😭😭
2026-07-21 07:30:24
1
To see more videos from user @jannat_zahraw, please go to the Tikwm
homepage.