@starlightx38: یہ عمر بھر کی مسافت ہے، اس لیے دل کو وسیع رکھنا سیکھ لو۔ زندگی کے راستوں میں لوگ ملتے بھی ہیں اور بچھڑتے بھی، کوئی لمحوں کے لیے ساتھ چلتا ہے تو کوئی یاد بن کر رہ جاتا ہے۔ ہر رشتہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، مگر ہر ملاقات کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے۔ اس لیے نہ ہر جانے والے پر ٹوٹ جاؤ، نہ ہر آنے والے پر خود کو لٹا دو۔ بس اتنا سیکھ لو کہ سفر جاری رکھنا ہے، دل کو کڑوا نہیں ہونے دینا… کیونکہ اصل خوبصورتی اسی میں ہے کہ تم بکھر کر بھی نرم رہو، اور بدل کر بھی اپنے اصل کو نہ بھولو...🥺❤️‍🩹#fyppppppppppppppppppppppp #trendingvideo #100kviews #tiktokviral #edit

🌸
🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 14:29:57 GMT
109
12
1
1

Music

Download

Comments

fatiimaa_khannn
فاطمہ✨ :
❤️
2026-07-20 02:56:59
0
To see more videos from user @starlightx38, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About