@jamia_hassan_charsadda: الحمد للہ تعلیمی سال نمبر 17 کا تیسرا جائزہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے خیر و عافیت کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ ہم اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہیں کہ ہمارے تمام اساتذۂ کرام کو صحت، عافیت، لمبی عمر اور اخلاص کے ساتھ مزید خدمتِ دین کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کی بے لوث محنت، شفقت اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔ #creatorsearchinsights #چارسدہ #haqqaniamediacell #jamiahasan #viralvideo