جیسے جیسے عمر گزرتی گئی،
ہم نے لفظوں پر نہیں، خاموشیوں پر یقین کرنا سیکھ لیا۔
کیونکہ جن سے دل کی ہر بات کہی،
سب نے وہیں سے ہمیں توڑنا شروع کیا جہاں ہم سب سے زیادہ سچے تھے۔
اب نہ شکوہ باقی ہے، نہ فریاد…
بس ایک خاموش اذیت ہے، جو ہر رات دل کے مزار پر چراغ بن کر جلتی رہتی ہے۔ 🖤🥀
2026-07-20 08:34:16
0
mahien.😘 :
🥺🥺🥺
2026-07-19 14:45:20
2
Muhammad Yunus :
😳😳😳😳
2026-07-19 14:50:04
1
✈️ :
🥺🥺🥺
2026-07-19 16:24:35
1
To see more videos from user @amnajuti78, please go to the Tikwm
homepage.