@rahe_ishq8: شریعت والے کے ہوش باقی رہتے ہیں لیکن عشق والا اپنے حوش و حواس کھو بھیٹتا ہے اس لیے اس کو اپنے محبوب کے علاوہ کچھ نہیں دکھتا #ھو #deepline #foryoy #sofilines #treding

ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 15:03:57 GMT
11600
1555
61
295

Music

Download

Comments

zavi_awan
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
عشق کی حالت میں عقل کے سارے پیمانے ٹوٹ جاتے ہیں۔ یہ کوئی مسجد کے منبر یا مدرسے کی کتاب نہیں ہے، یہ دل کا وہ سمندر ہے جس میں 'جائز' اور 'ناجائز' کی لکیریں مٹ جاتی ہیں اور صرف 'محبوب کی رضا' باقی بچتی ہے۔ یہ عشق کا ہی کمال ہے کہ عاشق خود کو فراموش کر کے صرف اور صرف اپنے معشوق کے وجود میں گم ہو جاتا ہے۔ عشق کی راہ میں دلیلیں نہیں، اخلاص بولا کرتا ہے جو جھکنا سیکھ لیتا ہے، وہی قرب کھولا کرتا ہے۔
2026-07-20 07:48:50
5
fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
شریعت، طریقت، حقیقت، معرفتیہ چاروں منازل عشق سے طے ہوتی ہیں۔ 🥰💯💖
2026-07-20 07:11:50
3
sanam.jee54
👑H Queen👑 :
bilkul💯 right
2026-07-19 20:56:21
2
sufizem6
🔥آتشِ عشق🔥 :
کمال اااااااااااااااست 👌
2026-07-19 16:34:56
4
jannat.zahra746
Jannat Zahra :
lajwab bht achy alfaz h bs mashuk hota h ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-19 18:51:31
2
muhammadmirza8540
siddique mirza :
مئے سے ممکن نہیں فرار کہیں شہر میں گھوم کے پھر کے آئے یہیں ساقیا ، تیرا دم غنیمت ہے ایک بھی دوست ، دل کا صاف نہیں۔۔۔🤫
2026-07-19 21:50:40
2
choo.cho4
Choo Cho :
wah yara
2026-07-22 19:45:22
1
usmanjutt56209
usman jutt :
o bhaio Ishaq kis cheez k nam rakha ha ya TU bta do
2026-07-22 16:03:14
1
ghazalamursaleen3
ghazalamursaleen :
❣️❣️❣️Bilkul 💯 Right ❣️❣️❣️just Allah hu Allah hu Allah hu❣️❣️❣️
2026-07-22 10:08:21
1
sheriyarshakihshe
Sheriyar Shakih Sheriyar :
ala
2026-07-20 06:23:38
1
mehranaslam232
Mehran Aslam ❤ :
اپ نے حق بولا ہے پر چھوٹا سا جواب دوں گا عشق میں مرضیاں نہیں چلتی جس طرح یار کہے بسم اللہ
2026-07-20 19:45:27
1
azaan.khan1700
Azaan Khan :
lajawab marhaba jeo
2026-07-19 22:01:55
1
itsrao98
Ayshiaz :
lajawabb kamal 🥰🥰🥰
2026-07-19 18:14:49
1
a.b.cint
🙂❤️‍🩹 :
Uffffff...
2026-07-19 16:44:17
0
mahar.abid890
Mahar Abid :
@💫🌸اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق🌸💫::ہاتھ میں الائچی منہ میں بادام کمنٹ پرھنے والے کو میرا سلام🦋
2026-07-21 17:58:30
0
muhammadmirza8540
siddique mirza :
ہوش سے ہم نے یوں نبھاہ کیا جیسے کوئی بڑا گناہ کیا میکدے میں وہ عمر ہاتھ آئی مدرسے میں جسے ، تباہ کیا ۔۔۔!
2026-07-19 21:52:24
1
fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
کہیں ہے جلوہ گر جاناں، کہیں ہے محرمِ رازاں جو دیکھا غور سے ہم نے، تو وہ خود ہی معشوق، خود ہی عاشق ہے۔ 🥰💯💖
2026-07-20 07:12:05
2
azaan.khan1700
Azaan Khan :
لو یو دوست مرھبا جیو ماشالا
2026-07-19 22:20:37
1
a._i._z._a._l
💕⃝🕊️ 𝗔𝗶𝘇𝗮𝗹 💕⃝🕊️ :
Wahhh
2026-07-19 16:52:01
0
allahmylove92
Islamic 230 :
besak 🥀
2026-07-20 03:42:28
1
janilado17
Jani love Lado :
Sach bilkul sach likha hy sahib g
2026-07-20 02:58:27
1
usamavirk828
Tayyab Broken 💔💔 :
bashak
2026-07-19 18:28:32
0
zavi_awan
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
شریعت کا راستہ ہدایت کا مینار ہے، لیکن عشق وہ راستہ ہے جہاں عاشق کو منزل کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ یہاں کوئی 'حکم' باقی نہیں رہتا، صرف محبوب کی 'مرضی' کی حکمرانی ہوتی ہے۔ عشق دی نگری قدم ٹکاونا، کم نہیں ناداناں دا سیس دیوے تے بات بناوے، ایہو کم اے پروانیاں دا
2026-07-20 07:42:48
2
a.b.cint
🙂❤️‍🩹 :
Lajwab
2026-07-19 16:45:59
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About