@rafaqat._official: کبھی ہر بات پر مسکرا دیتے تھے، اب خاموش رہنا سیکھ لیا ہے۔ کبھی ہر کسی پر اعتبار تھا، اب خود پر ہی بھروسہ کرنا سیکھ لیا ہے۔ کبھی دل کی ہر بات کہہ دیتے تھے، اب احساس بھی چھپا لینا سیکھ لیا ہے۔ زندگی نے وقت کے ساتھ جینا بھی سکھایا... اور تنہا رہنا بھی سکھا دیا۔ ✍️#UrduQuotes #Words #DeepLines #Alone #LadlaMughal