@muhammad.asim9934: علیمہ خان کوئی اسٹریٹ موومنٹ نہیں چلا رہی وہ ایک کوشش کر رہی ہیں جو تحریک ختم ہوگئی تھی اسے زندہ کرنے کی کوشش کررہی ہیں اپنے بھائی کیلئے، عمران خان نے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری سہیل خان آفریدی اور جنید اکبر کی لگائی تھی انہوں نے اس کے کوئی ابھی تک الف ب بھی نہیں شروع کی سنیں تفصیلات 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #علیمہ_خان_بہن_عمران_خان #اسٹریٹ_موومنٹ_کیسی_ہوتی_ہے #سہیل_خان_آفریدی_جنید_اکبر #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive