@islamic.queen0247: معذرت تب خوبصورت لگتی ہے جب غلطی انجانے میں ہوئی ہو، جب قدم بے دھیانی میں کسی کے پاؤں پر پڑ جائے، اور فوراً احساسِ ندامت دل میں جاگ اٹھے۔ مگر وہ معذرت بے معنی ہو جاتی ہے، جب الفاظ کی تلوار سے کسی کے جذبات زخمی کر دیے جائیں، جب اعتماد کو توڑ دیا جائے، جب امیدوں کا چراغ بجھا دیا جائے، اور کسی کے دل پر ایسے زخم لگا دیے جائیں جو وقت بھی آسانی سے نہ بھر سکے۔ دل شیشے کی مانند ہوتا ہے، ٹوٹ جائے تو جوڑ تو لیا جاتا ہے، مگر دراڑیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔ اسی لیے لفظ بولنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے، کیونکہ بعض اوقات ایک لمحے کی بے احتیاطی کسی کی برسوں کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے 💔🥹🥀
جی ٹھیک کہا رہے ہیں مگر کیا انسان سے جو بھی غلطیاں ہوتی ہے تو اس کی معافی مانگی جائے سچے دل سے تو اللّٰہ پاک معاف کر سکتے ہیں تو کیا ہم انسان نہیں معاف کر سکتے میرے خیال سے معافی جو بھی مانگے گا وہ اپنی مرضی سے ہی معافی چاہتا ہوگا اس کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہو پلیز میری بات کو برا نہیں منائیں گا معافی مانگنے سے تو کوئی بھی انسان کی عزت تو کم نہیں ہوتی بہتر تو وہ انسان ہیں جو اپنی غلطی کو سمجھ کر معافی مانگے کیونکہ دیکھے ہمارا رب العالمین تو معاف کر دیتے ہیں تو ہم انسان کیوں نہیں تو برائے کرم آپ بھی ان کو معاف کر دیتے سچے دل سے
2026-08-11 04:29:34
2
Mohabat ❤️❤️❤️ :
Allah g mere bandi ki sari parisaniya dor farma ♥️♥️♥️Ameen
2026-07-19 19:30:58
3
Mazhar Fareed :
آپ نے تو دل کی بات کر دی😢😔
2026-08-15 04:38:14
0
ALLAH ka banda :
bilkul right aisa he ha dill ki misal sheshy jaisi ha