@silentecho11111: Part _ 12 یعقوب تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی یار من بینائی جارہی ہے تیری راہ دیکھتے دیکھتے #fyp #faizulhassantalks #poetry #viral #tiktokteam
یعقوب تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی یار من
بینائی جا رہی تیری راہ دیکھتے دیکھتے
2026-07-19 20:16:38
25
ArSlan RajpooT :
یہ روز وقت مقررہ پہ کھلنے والی آنکھ
لحاظ ہی نہیں کرتی کہ خواب کونسا ہے
2026-07-20 16:44:39
10
Qalb e Abid jafry 95 :
شعر اچھا ہے مگر دوسری لائن بڑی لگتی ہے چھوٹی ہو سکتی ہے دیکھتے دیکھتے کی تکتے تکتے لگا دیں تو
معزرت کیساتھ
2026-07-20 11:12:36
6
💀 :
میرے یعقوب کو ملنا نہیں کُرتہ میرا
اور حد یہ ہے اُسے صبر بھی آ جائے گا
تخت اور دستِ زلیخا سے رہوں گا محروم
میں وہ یوسف ہوں جسے بھیڑیا کھا جائے گا
2026-07-21 20:41:56
6
⭐⃟Muhamad Asif ⭐ :
اوے وہ اللہ تعالیٰ کے نبی ہییں اور ان کی محبت بھی اعلی اور ان کی محبت اور ہر عمل رب تعالیٰ کی طرف سے ہوتا اور آپکی یہ نسبت کرنا بلکل غلط ہے مہربانی کریں
2026-07-21 13:08:57
2
سکون قلب💞 :
آج وعدہ ھے اُس کے آنے کا
آج اٹکی ھے جان دستک پر۔
2026-07-21 18:20:29
1
rubabkanwal650 :
hyeee
2026-07-28 07:28:17
0
DrUsmanWazir :
دھڑکن تھے، دعا تھے، میرے ہونے کا یقیں تھے
خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے
دکھ یہ ہے میرا، یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
راکب مختار
💖
2026-07-20 05:09:11
7
fatmakhaniuuuuuu :
🇶🇦:چال ایسی رکھو کہ لوگ تمہیں بادشاہ سمجھیں
اور مزاج ایسا کہ تمہیں پرواہ ہی نہ ہو تاج کس کے سر پہ ہے🌹
2026-07-20 19:24:34
3
الف 🤫 ✍️ :
کہتے شاعروں کی پیروی گمرا کرتی ہے 💯
وہ دکھ بھی اپنے لگتے جو بھی پالے نہ ہو 😂
2026-07-20 06:35:06
1
Mujahidrao :
اس شعر میں اگر ،دیکھتے کی بجاے ،تکتے تکتے لکھ جاتے گا تو وزن بہتر ہو جائے گا شعر کا
2026-07-30 16:43:53
1
Chaudhary :
کوئی یوسف نہیں اس شہر میں تعبیر جو دے
خواب آتے ہیں زلیخا کو مسلسل کیا کیا
2026-07-20 06:45:17
3
Sha :
hmesha slamt rho🥰🥰
2026-07-23 03:51:06
0
RUHAIL CHOUDARY :
یعقوب تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی یار من بینائی جا رہی ہے تیری راہ دیکھتے
2026-07-21 10:55:51
1
ᴹᴿ°᭄𝒵eesђ𝒶ή :
یعقوب تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی یار من
بینائی جا رہی تیری راہ دیکھتے دیکھتے
2026-07-20 07:18:42
1
Vanu :
kmaaaaal
2026-07-23 05:31:57
0
HASHiM ottal :
2026-07-20 05:15:10
0
𓂃 𝔸𝕤𝕙𝕚ᥫ᭡ :
uffff yerr 🥰🥰🥰🥰
2026-07-22 10:49:56
0
Sajid Mahmood7633 :
wah kya baat he
2026-07-22 05:43:59
0
sirrauf_official :
wah
2026-07-27 06:47:39
0
🔥 حیدر اعوان تھانہ چونترا🔥 :
اس کو دیکھتے دیکھتے ۔
جواب لازمی دیجیے گا
2026-07-22 21:08:58
0
Nidashah786 :
anyone Amazon assistant from pindi isb?
2026-07-22 19:18:20
0
شگفتہ سید محتشمی :
ہائےےے ہائےےے بہت اعلیٰ
2026-07-22 06:27:04
0
@ Gull _ rehman _ :
wha .end
2026-07-20 07:29:07
0
To see more videos from user @silentecho11111, please go to the Tikwm
homepage.