@saeed5771: *فائنل میچ کی جھلکیاں 🏏* کل ہم نےفائنل میچ کھیلا گیا۔ محنت بہت کی لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا اور فائنل ہم ہار گئے۔ دوسری ٹیم کو دل سے مبارکباد 🎉 اس خوبصورت موقع پر ہمارے *مہمانِ خصوصی ڈاکٹر خلیل الرحمان صاحب* اور *میجر شاہد صاحب* نے خصوصی شرکت فرمائی۔ ساتھ ہی *تمام گاؤکے معز مشران* بھی تشریف لائے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ آپ سب کے آنے سے ہمارے ایونٹ میں چار چاند لگ گئے۔ شکریہ ❤️ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ان شاءاللہ اگلی بار اور بہتر کھیلیں گے۔ #FinalMatch #Cricket #VC Nakhtar #SportsSpirit