@frontlinefocus_1: کرنل شیر خان کا ج نازہ ہم نے ہندوستان کے اصرار کے بعد وصول کیا۔ تم نے اپنے ش ہدا کو ہندوؤں کے حوالے کیا، تم ان کے جنازے وصول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے، مولانا فضل الرحمٰن
افسوسناک بات یہ ہے کہ ہمارے لیڈر سچ بھی اپنی ضرورت کے وقت بولتے ہیں ۔۔۔ورنہ یہ منافق یہ سب کچھ بہت پہلے قوم کے سامنے رکھ سکتا تھا
2026-07-20 02:03:33
468
gentleman :
لگتا ہے بابا جی سیریس ہو گئے ہیں تمام راز ایک کے بعد دوسرا سب کھولتے ہی چلے جارہے ہیں
2026-07-20 00:36:24
316
Sayed Hassan Abbas :
مولانا صاحب اب اپنی باتوں پر قائم رہنا
2026-07-19 20:44:34
157
Syed Umair Hussain :
مولانا صاحب فارم 47 میں اپنا حصہ مانگ رہے ہیں
2026-07-20 04:22:44
104
غم زادہ 😭 :
کاش تم یہ سچ پہلے بتایا تو اب نوبت کیوں آئی بتانے میں افسوس 😭
2026-07-20 08:11:47
50
Khak zada :
molana sahib kia ho gia ha
2026-07-20 02:57:20
1
Mian :
گل ود گئی ے غفوریا
2026-07-19 20:18:04
67
Nasir Ullah :
سچ بولنے پر ہم فضل الرحمان صاحب کو حراج تحسین پیش کرتے ہیں
2026-07-20 07:47:37
45
JALAL.KHANᵗⁱᵏᵗᵒᵏ :
دو باتیں ھیں۔۔۔ یا تو مولانا کا ضمیر جاگ گیا ھے۔۔۔ یا پھر مولانا وزارتِ چاہتا ھے
2026-07-20 10:36:48
23
Aurangzaib Malik :
good question molana sahb aj tak kargil ki details nahi milli
2026-07-20 03:19:08
2
laique rajput Bhatti :
مولانا پیسے کے ساتھ اور کرسی کے ساتھ کھڑے ھوتے ہیں یہ ظلم کر رہے ہیں مولانا کے ساتھ
2026-07-20 03:51:23
39
Yousaf Lodhi :
مولوی فضلو صاحب اس وقت آپ کہاں تھے جو آپ کو 27 برس بعد یاد آیا
2026-07-20 10:42:01
15
chaudharyrashid85 :
absolutely factual,
2026-07-19 23:23:05
1
زھــــراء طــــــــوری :
میں اہل تشیع ہوں
لیکن مولانا صاحب ایسے بیانات سے مکمل اتفاق کرتی ہوں
2026-07-20 11:23:23
17
hospital806 :
no trust on this man .wrong number
2026-07-20 08:59:49
6
Amin Badshah :
یہ تقریر راولپنڈی سے کیسے منظور ہوئی؟؟
کیا یہ سوچنے والی بات نہیں ہے؟؟
2026-07-20 10:15:18
12
☠️سندیلہ☠️ :
♥️♥️♥️Quite well ♥️♥️♥️
2026-07-20 00:47:01
1
furrukh Ahmed :
بات تو غلط نہیں ہے مالانا کی
2026-07-20 02:10:46
48
میاں احمد فراز کلیم 🇵🇰⚔️ :
یہی باتیں آپ بیس پچیس سال بعد عوام کو بتا رہے ہیں پہلے کیوں نہیں بتایا کیوں خاموش رہے آپ کے پاس اور بھی راز ہیں وہ کیوں نہیں بتا رہے مولانا صاحب یہ باتیں اس وقت بتاتے جب شہداء کے جنازے ہوئے تھے مولانا صاحب بہت دیر کردی
2026-07-20 03:44:05
27
🥀عامرعباسی🥀 :
سو فیصد درست کہہ رہا ہے مولانا
2026-07-20 02:20:20
13
Saman Abdul🎶🇱🇷🏴☠️ :
اس کے باتوں میں مت آنا
2026-07-20 05:48:36
7
Guجar!!! :
شاعر اس شعر میں اپنی غیبی امداد بڑھانے کی درخواست کر رہا ہے
2026-07-20 05:26:41
19
Mehboob Dar :
مولانا سے لاکھ اختلاف سہی مگر ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں اس جرات اظہار پر۔۔
لگے رہو مولانا۔۔۔😊❤
2026-07-20 06:10:43
17
To see more videos from user @frontlinefocus_1, please go to the Tikwm
homepage.