@muhammadsaqibgujjar240: جب یہ ثابت ھو جاتا ہے کہ مخلوقات اور پوری کائنات میں سے صرف انسان ہی سب سے بہترین تخلیق ہے. اور یہ بھی ثابت ہو جاتا ہے کہ انسانوں میں سے بے عیب اور مکمل انسان صرف ایک ہی ہیں. تو پھر... کائنات میں صرف دو ھستیاں ہی بچ جاتی ہیں. ایک وہ جس نے سب کچھ تخلیق کیا. اور دوسرا وہ جو سب مخلوقات میں سے سب سے بہترین اور مکمل ترین ھے. اب..... ایک نے چاند کو تخلیق کیا تو دوسرے نے انگلی کے اشارے سے اسی چاند کے دو ٹکڑے کر دئیے تو اس کی مرضی... چاند کی کیا مجال ہے کہ اشارے پر ہی خود کو دولخت نہ کرے.. ان کی زبان سے ادا ھوا ایک ایک لفظ پورا نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے؟ دنیا کے ھر راز سے پردہ اٹھ سکتا ہے لیکن اس راز سے قیامت کے دن تک پردہ نہیں اٹھ سکتا کہ تریسٹھ سال تک مکے اور مدینے کی گلیوں میں پھرنے والے کون تھے... کائنات تھے یا وجہ تخلیق کائنات تھے کہ جن پر کائنات والا بھی اپنے فرشتوں کے ھمراہ ھر وقت درود و سلام پڑھتا رھتا ھے.
Os pak zat py m or bchy mery maa baap qurban .ik br ni lakho kroro br qurban🥰
2026-08-04 02:06:51
0
Muhammad Aftab :
Dil kush ho gya qsm say Kiya bat kahi mashAllah mashAllah mashAllah
2026-08-03 19:45:15
0
Wajih Rajpal786 :
سبحان اللہ ماشاءاللہ
یہ تو ہمارے مقدر کی بات ہے کہ ہم اخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امت میں پیدا ہوئے سبحان اللہ
ہمیں فخر ہے ان کا امتی ہونے پر جن کا امتی ہونے کے لیے انبیاء کرام نے دعا کی
2026-08-03 16:37:26
3
Hamza noor :
2026-07-19 20:36:19
2
itsunknown.62 :
no
2026-08-03 17:29:47
0
asmat yaar :
2026-08-03 18:37:11
0
راہِ عشق :
SubhanAllah
2026-08-04 00:40:59
0
Rahman malik :
فِي أَمَانِ ٱللّٰهِ ❤️❤️❤️اللّٰه آپ کو سلامت رکھے
2026-07-19 17:55:50
1
Awais khan302 :
Haq
2026-08-03 21:51:41
0
سیٹھ۔ٍظل عباس :
🥰🥰🥰
2026-08-02 18:35:57
0
Jaam jalil :
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وبارک وسلم 🌹
2026-08-03 19:33:09
1
M Imran wattoo :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-03 17:15:55
0
سلطنت عمرانیہ👑 :
سبحان اللہ
2026-08-03 18:29:46
1
Ashfaque :
سبحان الله. ﷺﷺﷺﷺ
2026-08-03 19:37:51
0
Ali BaBa :
wa kya bat ki ap ny
2026-07-29 07:38:59
0
RANA BILAL 😎 :
Subhanallah 😍😘
2026-08-03 15:49:11
2
✨Shoaib Mughal✨ :
aur ussi zat pak se zid lagai hui hai
Kuch jahil logon ne
2026-08-03 18:35:07
0
#NAFASAT_BASHNA :
🥀✨ صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ✨🥀
2026-08-03 18:36:12
0
12 :
🥰🥰🥰
2026-08-04 03:28:23
0
نرم دل لوگ :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-04 02:47:39
0
MalikAbbas_50 :
❤️❤️❤️
2026-08-04 03:14:47
0
Ch Tabassam608 :
♥️♥️♥️
2026-08-03 21:22:52
0
mujahidali2232 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-19 16:40:12
0
To see more videos from user @muhammadsaqibgujjar240, please go to the Tikwm
homepage.