میں قربان جاؤں اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر 🥰 ❤️ایک دن انشاء اللہ والدین کے ساتھ جاؤں گی مدینہ منورہ آمین ثم آمین الٰہی آمین انشاء اللہ 🤲 🥹 آج شدت سے تیرے گھر کی یاد آرہی ہے مولا دل کرتا ہے 🤲🥺🥹سجدے سے سر اٹھاوں سامنے تیرا حرم ہو 🥹 عبادت کا رُخ مکہ ہے❤️🥹 اور محبت کا رُخ مدینہ ❤ یا رسول اللّٰہ یہ تھکی ہوئی روح آپ سے ملاقات چاہتی ہے یہ دل خواب میں آپ کا چہرہ مبارک دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے ایک خواہش ہے کہ موت سے پہلے یہاں آ سکوں یہ بیمار دل آپ کی محبت اور شفقت چاہتا ہے مجھے اس راستے سے گذرنا ہے جہاں سے آپ گزرے یا رسول اللّٰہ یہ دل آپ سے بہت پیار کرتا ہے یا رسول اللّٰہ میری جان آپ پہ قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🥺🌹 "یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ جانے کی سعادت عطا فرما۔ ہمیں روضۂ رسول ﷺ پر حاضر ہوکر درود و سلام پیش کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے دلوں کی یہ تڑپ قبول فرما، ہمارے قدموں کو اس پاک زمین کی زیارت نصیب کر اور وہاں کا سفر ہمارے لیے آسان اور بابرکت بنا۔ یا اللہ! جیسے تو نے اپنے نیک بندوں کو یہ سعادت دی ہے، ویسے ہی ہمیں، ہمارے گھر والوں اور سب چاہنے والوں کو بھی عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲🥹❤️🩹🙏
2026-07-20 08:59:24
1
𝙞𝙢𝙨𝙖𝙙𝙞𝙖✨ :
اسلام علیکم
2026-07-19 17:12:14
2
zawarkhan786 :
🌹🌹🌹
2026-07-20 00:01:26
1
Hamza jutt :
♥️♥️
2026-07-20 15:36:43
0
گجر 🚩♣️ :
MASHALLAH 🫀💝🌸💯
2026-07-20 08:30:22
1
ᴘᴜsʜᴛᴏ🤌ʟɪᴏɴs :
mashallah
2026-07-20 17:33:36
0
❤️M Habib❤️ :
2026-07-20 06:36:52
0
𝕹𝖔𝖒𝖆𝖓 𝖖𝖚𝖗𝖊𝖘𝖍𝖎 :
mashallah 💗💗
2026-07-20 11:54:49
0
Akash Saleem :
Ameen 🥰🥰🥰
2026-07-19 21:30:50
1
shehzadi :
hum ko bhi jald bulye
2026-07-20 09:38:13
0
Ahmed Op :
Muhammad saw
2026-07-20 05:33:21
0
MALIK SUBHAN :
muhammad SAW
2026-07-20 04:57:56
0
Malik 💯 MEHRBAAN🥰 :
Masha Allah subhanallah Alhumdulillah 🤲🤲🥰🥰🥰🤲🥰🙏🙏🙏🙏🙏
2026-07-20 01:57:37
1
Mian Umer :
Allah
2026-07-20 06:28:45
0
KABIR KHAN :
Allah
2026-07-19 22:02:02
1
🕌📿🛐 :
follow me Please 🥺
2026-07-19 18:40:15
1
🕌📿🛐 :
follow me Please 🥺
2026-07-19 16:44:06
1
To see more videos from user @waqar74270, please go to the Tikwm
homepage.