دنیا اِدھر سے اُدھر ہو سکتی ہے پنجاب پولیس نہیں سدھر سکتی۔
2026-07-20 06:29:34
285
Advocate Ehsan Sial 804 :
پولیس والے کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے اور اگر مجسٹریٹ صاحب نے نہیں پوچھا تو آن کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے
2026-07-20 08:53:27
99
bismilah welfare :
یہ پاکستان ہے یہاں پولیس ماں کے پیٹ میں بچے پر بھی پرچہ دے گی تو کوئ کیا کر لے گا
2026-07-20 03:52:34
139
khalidmehmood1693 :
جس عدالت میں بچے کو پیش کیا گیا۔ تو انرایبل مجستریت یا جج صاحب نے بھی پولیس والوں سے نہیں پوچھا کہ اس معصوم بچے کو ھتکریوں میں کیوں جکرا ھوا ھے۔ جب عدالت ھی ان کو نہیں پوچھے گی تو کون پوچھے گا؟
2026-07-20 07:55:23
62
M Asif :
لعنت اس پولیس پر اور لعنت ہے ان ججوں پر
2026-07-20 08:15:48
27
NEVERAGAIN :
یہاں انسانیت ختم ہوتی جارہی ہے
2026-07-20 03:12:03
95
Muhammad Zubair Awan :
بڑے افسوس اورشرم کا مقام ھے
2026-07-20 07:29:29
34
khalidshahsahib🥰 :
میرا بھائی ابھی یہ پیارے پاکستان میں بہت کچھ دیکھنا ہے ہم لوگوں نے
2026-07-20 09:29:51
14
Abrish Fatima :
police ne to Jo Kiya so Kiya
judge ne nhi dekha kia
2026-07-20 05:06:39
11
Rashid kiani :
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
2026-07-20 06:30:53
8
Saqib alvi Alvi :
لعنت پاکستان کے نظام انصاف پر
2026-07-20 03:55:46
6
Viral_Media111 :
تو اس میں کیا غلط ہے؟
2026-07-20 07:02:21
1
Ahmad chaudhry :
sb Adlia ka qasoor ha 100%
2026-07-20 03:18:21
14
S. H. Bangash :
2026-07-20 06:32:44
15
Muhammad Zubair Awan :
ھر پولیس سٹیشن میں اگر ایک مخلص محنتی اور انسان دوست تھانیدار مقرر ھو جو رشوت سفارش اور کرائم کا دشمن ھو تو وہ ھزار بدمعاشوں پربھاری ھے💕
2026-07-20 07:40:56
6
Iftihar hussain :
ذندہ باد پنجاب پولیس بڑا مجرم پکڑا ہیں
2026-07-20 09:55:44
1
R. KAREEM :
Punjab police hai bhai
2026-09-01 10:42:32
0
Bilal Pakistani✅ :
سپاھی بیچارہ بھی کیا کرے اگر یہ بچہ بھاگ جائے تو اس کے ساتھ پورے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لیے مسئلہ۔ پھر لوگوں کی سو باتیں
2026-07-20 11:35:40
4
Engineer's wife Dr :
Punjab police sy yaken uth gya ye 8,9 sal ka bacha kya kr skta hai
2026-08-16 01:23:44
3
Malik Sahab :
پاکستان کا قانون اناالاواناالیہ راجعون
2026-08-12 15:57:18
2
To see more videos from user @mejazcheema92, please go to the Tikwm
homepage.