@kashmiremunda020: اقوام متحدہ کے شعبے ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے پیغام جس میں کہا گیا کہ پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے اندر 5 جون سے اب تک جو خون خرابہ کیا گیا ہے۔ جو انسانی جانوں کا قتل عام کیا گیا۔ الیکشن سے قبل جو اس کمیشن کی رپورٹ ہے، کہ الیکشن سے قبل غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں کہ اس کا قصوروار کون ہے۔ سردار عمر نزیر کشمیری #راولاکوٹ دریک دھرنے سے خطاب 19جولائی 2026ء#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #highlightfollowers #foryoupage #HumanRights