@m_saddam_sajid: جو ہمیں مان دے مقام دے ہم اس پہ مکمل قابض ہونا شروع کر دیتے ہیں۔ کہیں بھی رہنا ہو یا یوں کہنا چاہیے کہ کہیں بھی دیرپا اور موثر رہنا ہو تو اپنے مزاج میں توازن برقرار رکھیں جلد بازی نہ کریں کہ دوسروں کی زندگی آپ کی تابع ہو جائے۔ ہر انسان کی زندگی کے دو رخ ہوتے ہیں ایک اس کے اپنے لیے اور ایک دنیا کے لیے ہر انسان کے پاس اپنے لیے جینے کی آزادی ہونی چاہیے اور یہ ایک انسان کا بنیادی حق بھی ہے اپنی ذات کی انا کی تسکین کے لیے ہم دوسروں پہ بلا وجہ قابض ہونے کے چکر میں اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی بے سکونی کا بندوبست کرنے کے سوا اور کچھ بھی نہیں کرتے ۔۔ #m_saddam_sajid #fypviralvideo #trending #viralview1milion #foryoupage

Sadam_رائٹس🖊️📚
Sadam_رائٹس🖊️📚
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 16:51:56 GMT
14362
517
12
53

Music

Download

Comments

shaziaahmed74
ahmed :
koe asi post bhi kejye jis per apsi koe ekhtilaf Kya jaye 🤔🤔🤔
2026-07-20 09:52:57
2
sabodana
Sabodana🇵🇰♥️ :
کچھ لوگ آپ کی زندگی کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں ایک طرح سے آپ کی زندگی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر تے ہیں اور جو بہت احساس انسان ان کے اس رویے کی وجہ سے یا تو ذہنی مریض بن جاتے ہیں یا باغی ہو جاتے ہیں
2026-07-20 06:42:02
5
allrounnder1
⏳ :
بہترین💯
2026-07-21 11:09:15
0
binttehwwa
bintehwwa :
right 💯
2026-07-21 04:06:20
1
xio4456
MadinaPk❤️ :
best lines
2026-07-20 14:20:40
0
deep.words169
always confused 🤔 😕 :
💯💯💯💯
2026-07-20 01:50:36
1
sanabajwa97
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
🥰🥰🥰
2026-07-20 05:38:25
1
precious.doll2400
❣️🐬 :
💯
2026-07-20 15:41:15
0
zulfich6
ch :
🥰🥰🥰
2026-07-19 16:56:03
1
syed_mazharnaqvi
سیدمظہرحسین شاہ :
🥰🥰🥰
2026-07-20 11:05:11
0
To see more videos from user @m_saddam_sajid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About