@.somenoe7: Keep an eye on your own flaws too. The other person isn't always wrong نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھا کریں ہمیشہ سامنے والا ہی غلط نہیں ہوتا۔ رشتے تب ہی مضبوط رہتے ہیں جب ہم دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ کبھی ہماری ضد کبھی ہماری غلط فہمی اور کبھی ہمارا لہجہ ہی وجہ بن جاتا ہے۔ اگر ہم اپنی غلطی مان لیں تو آدھے جھگڑے وہیں ختم ہو جائیں۔ دوسروں کو بدلنے سے پہلے خود کو بہتر کرنا ہی اصل دانشمندی ہے #fypp #foryourpage #urduquotes #goviral #• someone • ... more