براہِ کرم 40 لوگ مل کر آمین کہیں۔ 🤲
یا اللہ پاک! اپنے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے میری جائز دعا قبول فرما۔ اگر میری محبت میرے حق میں بہتر ہے تو ہمیں حلال طریقے سے ایک کر دے، ہمارا نکاح خیر و برکت کے ساتھ نصیب فرما، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، دونوں گھروالوں کے دل نرم کر دے اور انہیں راضی فرما دے۔ یا اللہ! اپنی رحمت سے ہمارے لیے راستے کھول دے اور ہمارے حق میں بہترین فیصلہ فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹