@sad_loyal_yt: اس دنیا میں "انسانوں" کے علاوہ ہر چیز ویسی ہی ہے، جیسی دکھائی دیتی ہے۔*
*ایک پتھر پتھر ہوتا ہے، پانی پانی ہوتا ہے۔ یہ وہی ہے جو دکھتے ہیں۔*
*مگر "انسان" وہ نہیں ہوتا جو دکھتا ہے۔ اس کے اندر ہزاروں رنگ ہوتے ہیں۔ آج جو اپنا ہے، کل کسی اور کا ہوسکتا ہے۔*
*یہ جملہ ہمیں خبردار کرتا ہے کہ انسان پر جلدی بھروسہ نہ کریں۔ ظاہر دیکھ کر فیصلہ نہ کریں، کیونکہ انسان بدلتے رہتے ہیں* 🔥 #fyp #sad_loyal_yt #broken_heart_felling💔💔sad😢 #pakistani_sad_loyal_yt #loyal_boy_71