@sk240132: رشتے انسان کی زندگی کا قیمتی حصہ ہوتے ہیں، لیکن آج کل لوگ انہیں توڑنا بہت آسان سمجھتے ہیں۔ اصل سمجھداری یہ ہے کہ انسان ہر حال میں درگزر کرے اور محبت کو قائم رکھنے کی کوشش کرے۔ کیونکہ ہر رشتے میں چھوٹی موٹی غلط فہمیاں آتی رہتی ہیں اگر ہم ہر مسئلے پر رشتہ ختم کر دیں تو آخر میں صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے، جو زندگی بھر سکون سے جینے نہیں دیتا۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ رشتوں کی قدر کریں معاف کرنا سیکھیں اور محبت کو ترجیح دیں۔ #capcut #fyp #foryou #foryoupage #viral