@woundedheart904: کبھی کبھی اللہ تعالی تمام دروازے اور کھڑکیاں ہند کر دیتا ہے کیونکہ باہر طوفان ہوتا ہے۔ کبھی کبھی اللہ آپ کو دریا، میں ڈال دیتا ہے کیونکہ کی آپ کا دشمن تیر نا نہیں جانتا۔ کبھی اللہ آپ کو روک دیتا ہے تا کہ خطرہ آپ سے آگے نکل جائے اور آپ تک نہ پہنچ سکے۔#unfrezzmyaccount #dontunderreview #foryoupageofficiall #viewsproblem #creatorsearchinsights